🚨 حماس کے سیاسی بیورو کے رکن ڈاکٹر محمود الزہار نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والی عرب ریاستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 👇
"تم سنی مسلمان نہیں ہو؛ تم کافر، غدار، ایجنٹ اور صہیونیوں کے حلیف ہو۔"
ایک ننھے ویلاگر نے اپنی سوشل میڈیا انکم سے اپنے سکول کی حالت بدل دی ہے آپ ایک سال پہلے اور آج کے اس کے سکول کے حالات چیک کیجئے
بیٹا جان سارے پاکستان سے آپ کے لئے فرشی سلام ❤️❤️🙏🙏
Iran denies Trump’s ceasefire claim. Iran says it will stop attacks if Israel does. It means Trump tried to facilitate Israel which suffered a lot in this 12 days war. Thousands of Israelis ran away from the country. Netanyahu is a loser and he needs a face saving through Trump.
ان لوگوں ڈوب کے مر جانا چاہیے
جن کے دل میں بغض اور کینہ نفرت رہتی ہے رہبر معظم سید علی خامنائی کے لیے
یہ ہندوستان سے ہندوستانی لڑکی جس کا دھرم بھی ہندو ہے
لیکن اس نے اپنی تحقیق اپنی ریسرچ اتنی صاف اور صادق رکھی جس کا اندازہ اس کی باتوں سے لگایا جاتا سکتا ہے