کل صائمہ سلیم جو من جانب اللہ دیکھ نہیں سکتی عالمی فورم پر بصارت سے محروم دنیا کو جگانے کی کوشش کرتے دیکھی گئی
ساری دنیا انکی تعریف کر رہی لیکن پاکستان میں موجود عورت حقوق چیمپیئن مکمل خاموش ھیں ایسا کیوں؟
وہ نا کریں پر بہادر آزاد پاکستانی عورت کو پوری قوم ضرور سلام پیش کرتی ھے
HORRIFIC CONTENT
Yesterday a photographer jumped on a dead man in Assam, India.
Today all limits crossed.
A Policeman jumps on an almost dead person to kill him and crush his ribs.
Muslims are being massacred in Assam India in broad daylight.
بھارتی میڈیا کا مکروہ چہرا دکھانے کا جو کام پاکستانی میڈیا 30 ماہ میں نہ کر سکا، وہ عبدالصمد یعقوب نے 30 سیکنڈز میں کردکھایا
اب تو بھارتی بھی بول اٹھے ہیں 😂😂
ویلڈن @ASY53 صاحب
It was too hard and seemed impossible to convince uhs for delaying the proff but PMSUP did it.
PMSUP showed that nothing is impossible if you've the determination to do that.
#ThankYouPMSUP
محنت سے حق کی آواز بلند کرکے ہائر اتھارٹیز کو پریشر میں لا کر آپکے مسائل حل کروائے خواہ وہ ذاتی نوعیت کے ہوں یا کالج لیول پر یا نیشنل لیول پر. آپ لوگ ہی ہماری قوت ہیں, ہمیں مضبوط کیجیے. آئیے ہمارا ساتھ دیجیے. #ThankYouPMSUP
After so many efforts and hard work of team @PMSUP_Official. Credit to all those who worked and supported us in any way. Special thanks to @Hunzala_khan_ who did great job 🙌🏻
ہم ہمیشہ جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اورکامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہے.
#LongLivePMSUP#ThankYouPMSUP
اگر آج کوئی یو ایچ ایس جا کر وی سی کے ساتھ تصویر لگا دے کہ ہم پراف ڈیلے کروا رہے ہیں تو پریشان نہ ہوں پراف پہلے ہی ڈیلے ہو گیاسمجھو، ایسے لوگوں کو سیاست چمکانے دیں۔3 ہفتوں بعد اب یاد آ یا ہے کہ پراف ڈیلے کروانا ہے یا کریڈیٹ چوری کرنا ہے😅۔
#کریڈیٹ_چور