Support Shahid Afridi Foundation by donating just Rs 10 to fight #coronaVirus who are targeting at about 35k poor families to provide them with rations for two weeks.
Type 'Hope Not Out'and send it to 8086.
#PerformYourPart.
آہ یہ سچ ہے کے ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر و چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت و سطوت کی فراوانی سے
لینن و ہٹلر و انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمل ہونا
حق و انصاف کی بنیاد پے افضل ہونا۔۔۔
#ارشدشریف
This #Imported_Government has hiked petroleum prices in Pakistan to their greatest level ever.
One difference from the last administration is that I don't see people screaming down their necks about inflation.
سب ملا ملاپ ہیں ۔۔۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
وہ پاکستانیوں کو کہتے ہیں کے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور جاکر انگریزوں کو کہتے ہیں کے عمران خان سچا مسلمان ہے۔۔
واہ رے تیری سیاست ----
#MarchAgainstlmportedGovt
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
@fawadchaudhry خان صاحب کو انتخابات میں ہرانا ان کے اکیلے کی بس کی بات نہیں تھی۔ اب یہ سارے مل کر خان صاحب کو ہرانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اب یہ سارے مل کر بھی کپتان کو ہرا نہیں پائینگے ۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کی تقریر کا ایک بہترین حصہ 👇
’’کسی ملک کا صدر یا وزیر اعظم تمام قوم کے باپ کی طرح ہوتا ہے اور ایک باپ کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا کہ اس کے بچے کسی کی غلامی میں مبتلا ہوجائیں"
(عمران خان)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@fawadchaudhry اج ضمنی الیکشن NA33 میں غلامی کے خلاف ووٹ ڈالنے سے ہماری جدوجھد کا باقاعدہ آغاز ہوجاتا ہے انشاءاللہ بہت جلد ہم لٹیروں سے چھٹکارا پائیں گے ۔۔
#امپورٹڈحکومت_نامنظور
@AnwarLodhi سوال یہ نہیں پوچھنا چاہیے بلکہ سوال یہ پوچھنا چاہئے کے کیا ہماری عدلیہ اُن لٹیروں کا حساب بھی اتنی جلدی کرپائی گی جتنی جلدی عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں فیصلہ کیا۔
جتنی جلدی اُن کا حساب ہوگا اتنی جلدی الیکشنز ہوجائے گے ۔۔