بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا " اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، علیمہ خان
#VANAR Chain is trying to build slow but steady. It is not making big hype right now.But the team keeps working in the background. That is something I like.Price looks a bit quiet these days. Volume is not very https://t.co/DuAvYnU3zl feels like traders are waiting. @Vanarchain
#VANAR Chain is trying to do something different.
It mixes blockchain with AI. That is the main idea.
The chain focuses on gaming and digital worlds.
It wants apps that feel fast and smart.
Not just code, but thinking systems.
Recent moves show steady building. @Vanarchain
تم کوفہ والے مت بننا
عمران کا ساتھ نبھا جانا
تم پورا زور لگا جانا
جو ہوگا دیکھا جائے
حق باطل پر چھا جائے گا
کوئی سودے بازی مت کرنا
تم کوفہ والے مت بننا
ہے رات کے بعد سویرا بھی
یہ کہتا ہے دل میرا بھی
عمران یہ بازی جیتے گا
بے شک نیازی جیتے گا
تم دل کو چھوٹا مت کرنا
تم کوفہ والے مت بننا
ملک سہیل
#VANAR Chain looks calm but active.
Price is moving slow. That is normal now.
Volume is not big, but it is steady.
No panic selling seen.
The chain keeps building.
Focus is still on gaming and real world use. @Vanarchain
”کل انہوں نے جو خودساختہ رپورٹ جاری کی اس میں لکھا ہے کہ عمران خان کی آنکھ ریکور ہورہی ہے اس کا مطلب خراب تھی اور خراب کیوں ہوئی یہ سوال ہمیشہ رہے گا۔ اس وقت عمران خان صاحب کا اگر کوئی علاج ہورہا ہے تو وہ فیملی اور ان کے ذاتی معالج کی غیرموجودگی میں ہورہا ہے جس سے شکوک و شبہات مزید بڑھ رہے ہیں۔ یہ شکوک و شبہات اس ناجائز حکومت اور اس کو لانے والوں کو سوچنا چاہئے حالات کو کس طرف لیجارہے ہیں“۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کی پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے گفتگو!
بریکنگ نیوز 🚨
رضوان غزالی کے اہم ترین انکشافات 🛑
🛑عمران خان کی آنکھ کے چیک اپ کا معاملہ
🛑چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کو اہم ڈاکٹرز کی اہم بریفنگ، زرائع
🛑دونوں راہنماؤں کو ٹیسٹوں کی رپورٹس بھی دکھائی گئیں زرائع
🛑دونوں کو سخت سیکورٹی میں واپس پارلیمنٹ پہنچایا گیا ،زرائع
🛑بیرسٹر گوہر اور علامہ راجا ناصر عباس کو سخت سیکورٹی میں پارلیمنٹ سے پمز لے جایا گیا، زرائع
🛑عمران خان کے زاتی معالجین سے بھی کانفرنس کال کے زریعے رابطہ کیا گیا ، زرائع
🛑عمران خان کی ایک آنکھ 6/6جبکہ دوسری آنکھ 6/9سے نظر آرہا ہے ، زرائع
🛑عمران خان کے زاتی معالجین اور اپوزیشن راہنماؤں نے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا زرائع
🛑بیرسٹر گوہر کا بریفنگ پر تبصرہ کرنے سے گریز ، زرائع
🛑محمود خان اچکزئی اور سینئیر قیادت کو دونوں راہنماؤں نے بریف کیا، زرائع
لیکن یہ نامنظور ہے, کیوں کہ عمران خان کی فیملی اسکو مسترد کر چکی ہے!🚨
#VANAR Chain is moving slow but steady.
The price feels calm right now.
Volume is not big, but it is not dead.
Builders are still working in the background.
Gaming and AI talk keeps showing up again.
That gives some quiet confidence.
Chart looks like it is resting.
@Vanarchain
#VANAR Chain is trying to stay strong.
Price feels calm after the last drop.
Sellers look tired for now.
Volume is not big, but it is steady.
That is a good sign. It means no panic.
@Vanarchain