🔴Dünya'nın en büyük HAARP makinesi ABD'DE bulunuyor. Geomühendislik ile iklimler rahatça değiştirebiliyor. Ortadoğu bunun gerçekliğini kanıtladı. Avrupa ise hala bu makinenin etkisinde.
Fatima, a beloved teacher in Luxembourg, was fired for speaking out against the kiIIing of children in Gaza.
Her students and their families organized a peaceful demonstration demanding justice and her immediate return to the classroom. ✊
🚨🚨ٹرمپ پھر بہت بڑی miscalculation کر رہا ہے۔
آبنائے ہرمز فوجی طاقت کے زور پر ایران سے چھیننا چاہتا ہے۔ یہ ممکن نہیں ہے۔
اس سے جنگ کا خوفناک دوسرا راؤنڈ وقت سے پہلے شروع ہوجائے گا جو اگست یا ستمبر میں شروع ہونا تھا۔
آبنائے ہرمز پر امریکہ اب کبھی بھی مکمل کنٹرول حاصل نہيں کر سکتا۔ ایران کو نقصان پہنچا سکتا ہے لیکن لیکن اس آبی گزرگاہ کو قبل از جنگ کی کیفیت میں نہيں لوٹا سکتا۔
جنگ میں ایران کا نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ مثلا ایران کی دونوں سٹیل ملز
امریکہ اور اسرائیل نے تباہ کر دی ہیں۔ ان کو دوبارہ تعمیر کرنا ہے۔
ایک کھرب ڈالرز سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ 300 ارب ڈالرز کا مجوزہ فنڈ اس نقصان کو پورا نہيں کرسکتا۔ اس لئیے ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے transit fee چارج کر گا تب تک جب تک ایران کا نقصان پورا نہيں ہوجاتا۔ اگلے کم از کم دس سالوں تک۔
ماہرین کا خیال ہے کہ ایران اس معمولی transit fee سے سالانہ 40 سے 50 ارب ڈالرز اکٹھے کر سکتا ہے۔
ایران یہی کام کرے گا کیونکہ امریکہ اور اس کے اتحادی اسے ایک کھرب ڈالرز کا جنگی تاوان ادا نہيں کریں گے۔
(جمی ورک)
🇫🇷Hiç altın madeni olmayan Fransa 2.436 ton altını rezervi ile dünya 4.sü.
🇲🇱860 altın madeni olan ve yılda 50 ton altın üreten Mali'de ise altın rezervi 0 (SIFIR).
☠️Şimdi bu Fransızlar dükkandan şampuan ve ayakkabı çalan göçmenlere "hırsız" diyor.
Holy shit.
Maradona in 2018 on the day the World Cup 2026 was awarded to USA, Mexico and Canada, goes on saying:
“They will do 4 quarters of the game instead of two halves so to put commercials, you’ll see”
A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
یہ ہیں اسپیشل محب وطن کرنل سعید اقبال جنہوں نے امریکی سی آئی اے کو ایبٹ آباد میں ا س ا م ہ کے گھر کا پتہ بتا کر 50ملین ڈالر کی رقم وصول کی اور اب امریکی ریاست سان ڈیاگو میں پر آسائش زندگی گزار رہے ہیں ان کے بیٹے میجر شہر یار اقبال جو پرویز مشرف کے اسٹاف آفیسر ہوا کرتے تھے ایک بھارتی شہری کیساتھ ملکر دبئی میں ہاسپٹل چلاتے ہیں ۔ یہ انکشافات میں نہیں کر رہی بلکہ جنرل اسد درانی کی اس کتاب میں کئے گئے ہیں جو انہوں نے “را” چیف ایس اے دولت سے ملکر لکھی ۔ اسے کتاب میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایس آئی نے ہی اسامہ کو لے جانے کے لئے کہا اور لاعلمی کا ناٹک اس لئے کیا گیا کہ پاکستان میں لوگ اسامہ بن لادن کو ہیرو سمجھتے تھے ۔ اب سوال یہ ہے کہ سی آئی اے کی مخبر کرنل سعید اقبال محب وطن پاکستانی ہیں اور امریکہ میں عیش کر رہے ہیں تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کیوں غدار ہے ؟ اگر کسی کو اس کتاب کے بارے میں معلومات جانکاری چاہیئے تو Spy chronicles RAW and ISI آن لائن گوگل پر کتاب سرچ کر سکتے ہیں۔
آخر افغانستان والے اپنی زبان کے پکے نکلے۔
پاکستان میں مبینہ دہشتگردوں اور فوجی ٹھکانوں پر چمن اور کوئٹہ میں افغان ڈرون حملے!
پاکستانی فوج افغانستان میں معصوموں کو مارتی ہے، اور افغانستان محض فوجی اور آئی ایس آئی کے پالتو دہشتگردوں کو۔ بھلا پریشسن اسٹرائک کس کی ہوئی؟
تصدیق ہونے پر دنیا دیکھے اور بولے گی۔۔۔
بیرسٹر گوہر نے چھبیس نمبر چونگی پر ہمیں کہا کہ محسن نقوی کی کال آئی ہے کہ اگر نورین نیازی سپرنڈنٹ جیل اڈیالہ کو درخواست دیں تو ہم ملاقات کروا دیں گے۔
ہم نے وکلاء سے مشورہ لیا تو وکلاء نے کہا یہ بہت غلط چیز ہے فُل کورٹ بینچ کا حکمنامہ ہے جس میں 18 لوگوں کی ملاقات کروانے کی اجازت ہے جس کو یہ violate کررہے ہیں۔
آج ہم صبح سے عدالت میں تھے کہ یہ قید تنہائی ختم کی جائے، ہم ایک ملاقات نہیں اس کے مکمل حقوق کی بحالی چاہتے ہیں یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ کر رہے یہ جرم ہے۔ یہ اے آر وائی کی خبر تھی کہ نورین نیازی اور بیرسٹر سیف جارہے ہیں ہمیں ڈائریکٹ کسی نے نہیں کہا کہ ملاقات ہوجائے گی۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
This confirms what I’ve been saying. No dialogue, no backdoor talks—absolutely nothing. The PTI leadership is asleep, cowardly playing along with the military for their own survival. They've completely sold out.
یہ پوسٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے جو میں کہتا چلا آ رہا تھا۔ کوئی ڈائیلاگ نہیں، کوئی بیک ڈور ٹالکس یا مذاکرات نہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت سوئی ہوئی ہے، بزدلانہ طور پر فوج کے ساتھ مل کر اپنی بقا کے لیے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے مکمل طور پر خود اور عمران خان کے نظریات کو بیچ دیا ہے۔
صرف ایک ملاقات خوشخبری نہیں ہے۔ یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کے حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ سارے حقوق بحال ہونے چاہییں۔ ابھی ہم نے ایس ایچ او کو کہا ہے کہ نورین نیازی ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ملاقات کے لیے نہیں بلایا۔ یہ جھوٹے ہیں جو جان بوجھ کر distraction پیدا کرنے کے لیے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں۔
علیمہ خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے