Mohammad Zubair Khan Wazir, Member of the National Assembly from South Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa, has been arrested.His residence was once again raided by a heavy police contingent. Family members were present in the house and he was arrested following an exchange of fire.This action is strongly condemned. The concerned authorities must immediately ensure the safety of his family and hold those responsible strictly accountable.
فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور شریفوں کی غلام پنجاب پولیس نے ایک اور قلعہ فتح کر لیا۔۔شاباش پنجاب پولیس
پاکستان تحریک انصاف ضلع منڈی بہاوالدین کے سینئر نائب صدر فیصل عمران گوندل کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد اور پنجاب پولیس کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شدید توڑ پھوڑ۔ کرسیاں، صوفے، بیڈز، کھڑکیاں، دروازے، الیکٹرک موٹرز، عمران خان کے ہورڈنگز ، مین گیٹ سمیت ڈیرے پر موجود متعدد اشیاء کو توڑ پھوڑ دیا۔
@PTIofficial
پانچ بار کشمیر اسمبلی کے رکن رہنے والے غلام محی الدین کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا جانا ظلم اور فاشزم کی بدترین مثال ہے۔ ان کا واحد جرم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانا ہے۔
میرے بھائیوں کے لیے آواز اٹھائیں!!
ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہے انشاء اللہ
اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنے والے لیڈر کے ہم فالوورز ہیں!
ہمارے حوصلوں کو توڑا نہیں جاسکتا!!
The military regime is panicking and creating law and order situations.
Peaceful movement for citizens has become a challenge under this climate.
Kamal Saleem Swati says his car was attacked at Township Main Chowk by individuals in FC uniforms who opened fire and attempted to arrest him.
He says retaliatory firing by his guard enabled his escape.
Swati has questioned the RPO Hazara and DPO Mansehra over security concerns and demanded an immediate FIR against those responsible, determined to make the protest march a success.
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
مانسہرہ: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی پر نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ قاتلانہ حملے اور اغواء کی ناکام کوشش کی گئی جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مگر سوچ، نظریے اور سیاسی جدوجہد کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جبر اور خوف کے ذریعے سیاسی آوازوں کو خاموش کرنے کی کوششیں فاصلے اور بے چینی کو مزید بڑھاتی ہیں۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بھتیجے اورصوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کمال سلیم سواتی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، وردی کے سائے میں خوف پھیلایا جا سکتا ہے، آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر تحریکوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
🚨🇵🇰 BREAKING:
Pakistan is preparing to SHUT DOWN mobile and internet services in Rawalpindi, Islamabad's "twin city."
The Punjab Interior Department has requested the federal government to degrade phone and internet connectivity starting Sept. 27, including the jamming of 2G, 3G, and 4G networks in specific areas of the city.
The move comes amid rising tensions and massive planned protests linked to Imran Khan's imprisonment.
Restricting communications has become a recurring tool to limit mobilization, and a clear sign of how nervous the authorities have become...
Source: @mohUmair87 / Writer: Samuel
اہم ترین
کے پی کے سوابی انٹرچینج حقیقی ٹائیگرز ہجرت کامران اور دیگر ساتھیوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا
اور فائرنگ سے کہیں کرنا کو زخمی بھی کیا
کے پی کے گورنمنٹ کے ہوتے ہوئے یہ سب کیا ہو رہا ہے
چن چن کر خان کے نظریاتی اور مزاحمتی لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے
پختون خواہ حکومت اور IG آمنے سامنے
پختون خواہ حکومت نے پولیس ایکٹ ترامہم منظور کی تو دوسری جانب IG نے ممبران صوبائی اسمبلی سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی،، اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی پختون خواہ کو سکیورٹی واپس کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا
پنجاب سے انصاف لائیرز فورم کے حافظ آباد ضلع کے صدر آصف چھٹہ ایڈوکیٹ کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں، اس فسطائیت میں وکلا کو پارٹی کے عام ورکرز کے طرح ہی اٹھایا جارہا ہے، اور وکلا کے ادارے پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل شرمناک خاموشی جاری رکھے ہوئے ہیں
رات کے اس پہر میرے گھر کا گیٹ توڑ کر پولیس اندر داخل ہوئی، گھر کی تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
جتنا دباؤ بڑھائیں گے، ہمارا عزم اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ 27 ستمبر کو پہلے سے زیادہ جوش، اتحاد اور پُرامن انداز میں اپنے جمہوری حق کے لیے نکلیں گے۔
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK , remain behind bars.
Their only crime is refusing to abandon their brother, Imran Khan @ImranKhanPTI throughout his imprisonment — a detention the UN Working Group on Arbitrary Detention found to be arbitrary and in violation of international law, and called for his immediate release.
For three years, they have stood outside prisons and courtrooms, enduring everything from scorching heat exceeding 45°C to near-freezing conditions, demanding justice and the rule of law.
They have endured tear gas, chemical-laced water cannons, repeated arrests and relentless intimidation. Yet no amount of pressure could silence them or force them to step aside. They stood their ground. They refused to abandon their brother.
Since their latest imprisonment, they have been denied access to their family and legal counsel. They spent three years demanding justice for their brother. Now, like him, they find themselves denied the very rights they are fighting for.
Standing by their brother is not a crime.
Raising their voice for him is not a crime.
Demanding justice and the rule of law is not a crime.
Their detention must end.
ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”
The residence of Provincial Minister Riaz Khan in Buner was raided by a heavy police contingent. This action is strongly condemned. Those responsible for the raid must be held strictly accountable.
27 ستمبر کے خوف نے اس نظام کو حواس باختہ کر دیا ہے۔
صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان اور صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید فخر جہاں کے گھروں پر نامعلوم افراد کے چھاپے، آخر یہ خوف کیسا ہے کہ سیاسی مخالفین کے گھروں تک پہنچنے کی نوبت آ گئی؟
چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ طاقت کے یہ حربے سیاسی آوازوں کو دبانے کے بجائے حالات کو مزید سنگین اور فاصلے مزید وسیع کریں گے۔
سلیمان سہیل کو بازیاب کرو۔۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کردیا گیا ہے،ملک میں بدترین آمریت نافذ ہے ،ی وطن اختلافی آوازوں کیلئے گوانٹاناموبے اور آزادی اظہار رائے کی قتل گاہ بنا دیاگیا ہے ۔۔۔یہ ہمیں منظور نہیں ہے،
سلیمان سہیل پاکستان کی نئی نسل کے احساسات کا ترجمان ہے،سلیمان سہیل کی بازیابی کیلئے جین زی بھرپور آواز اٹھائیں۔