جس کو نااہل کہتے تھے اس کے دور میں فیصل آباد کی ملوں میں کام کرنے کو مزدور کم پڑ گئے تھے۔ 100 فیصد تک پرو ڈکشن تھی۔ تجربہ کار آئے اور سو سے زیادہ کارخانے بند ہو گئے۔ یہ لوگ صرف کرپٹ ہی نہیں نا اہل ، نالائق، ان پڑھ اور بد نیت بھی ہیں- ثمینہ پاشا
https://t.co/5JS4h9naNS
@pasha_samina
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
ڈونلڈ لُو نے کانگریس کمیٹی کے سامنے دیے گئے بیان میں فروری 8 کے الیکشن ماسٹرز کا حلیہ بگاڑ دیا ہے الیکشن کو دھاندلی زدہ کرنے کیلیے تمام حربے استعمال کیے گئے لیکن یہ بیان دکھانے پر پابندی ہے
Free Imran Khan slogans in the presence of Donald Lu during the hearing by a US committee
امریکہ میں ڈونلڈ لو کی موجودگی میں عمران خان کو رہا کرو کے نعرے لگ گئے
"ہمارے بچے آپ سے کبھی محبت نہیں کریں گے ہماری نسلیں آپ سے نفرت کریں گی،جن لوگوں نے ہماری ماؤں بہنوں پر ایف آئی آر درج کروائی ہے ہم کیوں اُن سے ہاتھ ملائیں جن کے ہاتھ ہماری چار دیواری پر گئے ہیں اُنکے ہاتھ توڑ دینے چاہے"۔ شیخ وقاص ، ویڈیو
@SheikhWaqqas#ImranKhan#NawazSharif #ElectionResults
Video Link : https://t.co/lUHTLx05eT