یہی امید یہی خواب میرا ہے
وہاں چراغ جلا دوں جہا۔ اندھیرا ہے
ڈیرہ غازی خان پنجاب کا آخری ضلع
ایک ننھا منا سا بچا جس کے والدین اس کو سکول سے لینے یا لے جانے نہیں آسکتے وہ گرین بس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
#greenbus#student#Pmln#Punjab#maryamnawaz#cmsafepunjabvision
Why is there always a good opinion about famous Test captain #SalmanButt Waqar Younis? Which work of
#RameezRaja was not beneficial for cricket? This is what legend Salman Butt has to say
@im_SalmanButt#آوازپاکستان
یہ ایک پوسٹ نہیں یہ ایک المیہ ہے
خاتون ہونا پلس پوائنٹ ہوتا ہے کرکٹ بورڈ کی مافیا بھی اسی پلس پوائنٹ پر مہربان ہوتی ہے
پاکستان کرکٹ کمنٹری کی بہترین آوازوں کا مقابلہ کراوایا گیا تاکہ نئی آوازیں مل سکیں @AyazMuhammad007 نمبر 1 قرار پائے بازف جبار دوسرے نمبر پر آئے اور حجاب زاہد تیسرے نمبر پر ۔ لیکن کرکٹ بورڈ مافیا مہربان ہوا صنف نازک پر 🤦🏻 اور کمنٹری پینل میں شامل کرلیا گیا ۔ ایاز اور بازف ایک کام کرو جنس تبدیل کروالو ورنہ یہ مافیا موقع نہیں دے گی
دکھ کا منتر پڑھی ہوئی ہے
یہ مشکل میں بڑی کوئی ہے
اس کو گرانا سہل نہیں ہے
اپنے سہارے کھڑی ہوئی ہے
#آوازپاکستان#𝕬𝖞𝖆𝖟𝕾𝖍𝖆𝖍
HBD Marina Iqbal🎂
She represented the Pakistan women’s team in 78 intR matches . She also serves as a cricket commentator.
@marinaiqbal
یہ ان دو لڑکوں کی کہانی ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں جدوجہد کی اور سخت محنت کی اور جب انہیں اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا موقع دیا گیا۔ انہوں نے ثابت کر دیا اور اب پوری دنیا کرکٹ کے ان نوجوان ستاروں کو جانتی ہے۔
عامر جمال۔ پاکستان
شمر جوزف۔ ویسٹ انڈیز
اچھا کھیلا
یہ ایک ایسا کھلاڑی تھا جب تک میدان میں رہتا مخالف حریف خوف میں مبتلا رہتے
ڈیوڈ وارنر نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں بلے بازی کے لیے باہر نکلتے ہی پاکستانی کھلاڑیوں سے گارڈ آف آنر وصول کیا۔
@davidwarner31#AUSvsPAK
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم
کہ لوگ رونے لگے تالیا#آوازپاکستان_