🚨مزاحمت شروع۔
عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان غیر ائینی اور جبری گورنر راج اور ایمر جنسی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس پر شدید انسو گیس شیلنگ جاری ہے، عوام کسی بھی طور پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
ایم این اے اقبال آفریدی کی باڑہ خیبر چوک میں پُرامن پی ٹی آئی مظاہرین پر پولیس فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت، پُرامن احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔