آج ریڈیو کے عالمی دن پر ریڈیو پاکستان اور تمام نشریاتی اداروں اور اس کے ملازمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ریڈیو آج بھی سب سے مؤثر اور قابلِ اعتماد ذریعہ ابلاغ ہے جو دور دراز علاقوں تک معلومات، تعلیم اور آگاہی پہنچا رہا ہے۔ ہنگامی حالات اور قدرتی آفات میں اس کی اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔بریڈیو رائے عامہ کی تشکیل اور قومی یکجہتی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ریڈیو اور مصنوعی ذہانت کا امتزاج مستقبل کی نوید ہے اور ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
@KamranTessoriPk@itx_any پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مضبوط بنا کر توانائی، لاجسٹکس اور ایکسپورٹ سیکٹر میں عملی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ یہی پائیدار ترقی کا راستہ ہے۔
The recovery effort has become a model of how public policy can drive gender-transformative change.
By placing assets directly in women’s names, the government has strengthened financial inclusion, enhanced household security, and created pathways for long-term economic stability.
This is governance that recognises women not as beneficiaries, but as stakeholders.
Not as dependents, but as decision-makers.
Not at the margins, but at the centre of development.
Empowered women. Stronger Sindh. Sustainable future.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#ApniZameenApnaMakaan #Sindh #ForYou #SPHF
Prime Minister @CMShehbaz called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today, where they reviewed the country’s political, economic and security situation as well as the prevailing regional and global environment.
28 ویں ترمیم تو ہوگی ، لیکن ترمیم 2 تہائی اکثریت سے منظور کروانے میں جو پارٹیاں حصہ لیں گی وہ بہت دلچسپ ہوگا ۔ کچھ نہیں بہت کچھ تبدیل ہونے جارہا ہے ۔ گھر میں بیٹھ کر دکان کھول کر ہڑتال بھی ہوگئی ، وزیر اعلی کے پی کورکمانڈر کے ساتھ بیٹھنے لگے ، وقاص اکرم نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈس اوون کیا ۔ عمران خان کی ملاقاتیں شروع ہوگئیں ۔ عوامی ریلیف آپ دے نہیں پائے اور اہم یہ کہ اب زرداری صاحب اور ن لیگ کے پاس کھونے کو بہت کچھ ہے یہ انہیں سمجھنا ہوگا ۔اور سندھ اب ریاست کے طور پر نہیں چلایا جاسکتا یہ کہیں طے ہوچکا ہے
سی ای او سمٹ کراچی میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔کامیاب سی ای اوز پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں۔ نجی ادارے منافع میں ہوں اور ملک خسارے میں رہے، یہ قابلِ قبول نہیں۔ کراچی 65٪ ٹیکس اور 54٪ ایکسپورٹ دیتا ہے، اس شہر کے مسائل کا حل قومی ترجیح ہونا چاہیے۔ ترقی کے لیے "میڈ اِن پاکستان" مصنوعات کا معیار عالمی سطح تک لے جانا ہوگا۔
@WNnetworks The alliance led by Jamaat-e-Islami securing 70 seats makes it a significant parliamentary force. Coalition dynamics and policy negotiations will shape the next phase of governance.
@WNnetworks Democracy thrives when transitions are peaceful and mandates are clear. Kudos to the Bangladesh Nationalist Party on their win 🇧🇩 Wishing the new government wisdom and resolve in serving the people.
@WNnetworks البتہ بعض ارکان نے سوال بھی اٹھایا کہ اس شمولیت کے عملی نتائج کیا ہوں گے، اور کیا یہ قدم سفارتی سطح پر ٹھوس پیش رفت لا سکے گا؟ بحث جاری ہے، مگر معاملہ قومی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
@whitenewsmain The big picture: geopolitics now sees China gaining ground as India’s traditional sway diminishes — making the “backing preferred players” narrative more about perception than clear policy
@WNnetworks قومی مسائل—انتہا پسندی، فرقہ واریت اور سماجی ہم آہنگی—پر ریاست اور علما مشترکہ بیانیہ تشکیل دیں۔ یکساں پیغام قوم میں اتحاد اور باہمی بھروسہ پیدا کرتا ہے۔
@WNnetworks@itx_any This isn’t about rivalry — it’s about public safety. Whether in India or anywhere else, global events must uphold strict hygiene standards. Fans deserve safe, sealed, and sanitary service.