پاکستان میں اتنی بڑی سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے ، سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف تحریک، اسمبلی میں قرارداد مگر فنکشنل لیگ کے پیر صاحب پاگارو ، لاڑکانو کے معظم عباسی، بدین کے ذوالفقار مرزا، تھرپارکر کے ارباب غلام رحیم، دادو کے لیاقت جتوئی اور جی ڈی اے وغیرہ سب کہاں لاپتہ ہیں ؟؟
تم اخلاقی، جمہوری، آئینی، سیاسی طریقے سے سندھ کے خلاف سازش ہار چکے ہو اور اب تم فسطائی اور آمرانہ دہمکیوں پر اتر آئے ہو۔ بے شک تم نے تاریخ سے نہیں سیکھا۔ بے شک تم نے ایوب، ضیاءَ، مشرف، نمرود اور فرعون نے انجام سے نہیں سیکھا۔
#SindhIsOne
نئے صوبوں سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر پیپلز پارٹی راہنما قمر زمان کائرہ کی شدید تنقید:
👇👇👇
"محسن نقوی جس تنتنے سے باتیں کر رہے ہیں نا یہ سیاست کا اسلوب ہے نا جمہوریت کا۔۔ یہاں صوبے بنیں گے آئین اور قانون کے مطابق،، محسن نقوی جو کہہ رہے ہیں ہیں شاید وہ ڈنڈے کے زور پر بنانا چاہتے ہیں، یہی وہ رویہ ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں، اسی رویے نے ملک کو برباد کیا ہے،۔ محسن نقوی کو شاید گھمنڈ ہے، نا وہ وزیراعظم کو سن رہے ہیں نا کابینہ کو سن رہے ہیں۔" قمر زمان کائرہ
@QamarKairaPPP@QamarKaira
#FaislaAapKa TEa| Hum News
کل آ کر میڈم اور اس کی سہیلیاں اس شہری کو یہ نہ بتائیں کہ راولپنڈی سے پانی نکل گیا ہے بلکہ اس کو یہ بتایا جائے کہ اس کے لاکھوں کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے اور کون اس کا نقصان پورا کرے گا؟؟؟
وجیہ ثانی بھائی نادیہ باجی رضی دادا ۔
مریم میڈم نون لیگ نے اور پنجاب کی سارے حکمران و مقتدرہ نے ستر سال سے ستر فیصد ملک کی بجٹ کا لیا ہے اور یہ راولپنڈی کا کیا حال ہے ۔ یہ ہماری آرمی کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔
یہ حال ہے ؟ اس کو صوبا بنائو ۔
دو بڑے سیاستدان ،،انتہائی اہم ملاقات
سابق وزیراعظم و اسپیکر قومی اسمبلی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف اچانک سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
دو تجربہ کار سیاستدان، دونوں کا طویل سیاسی پس منظر، اور موجودہ سیاسی منظرنامے میں ایک اچانک ملاقات…
کیا یہ صرف خیریت دریافت کرنے تک محدود تھی یا آنے والے سیاسی دنوں کے حوالے سے کوئی اہم بات بھی زیرِبحث آئی؟فی الحال اس بارے کوئی اعلان سامنے نہیں آیالیکن سیاست میں بعض ملاقاتیں بیان سے زیادہ اشارہ دیتی ہیں۔
اور یہ ملاقات بھی انہی ملاقاتوں میں سے ایک دکھائی دیتی ہے۔👇👇
آج بھی پیپلز پارٹی وڈے گھر کو یقین دلا دے، وعدہ کر لے کہ اسے 28ویں آئینی ترمیم پر کوئی اعتراض نہیں جیسے آپ چاہیں گے ویسا ہی ہو گا تو اگلے دو مرحلوں میں وہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں کلین سویپ کر جائے گی، ن۔لیگ کو پتا ہی نہیں چلے گا، میڈم گیم بس اتنی سی ہے، پھر وڈے گھر نے ن۔لیگ کو اعتماد میں بھی نہیں لینا، دلاسہ بھی نہیں دینا اور پیپلز پارٹی کو جتوا دینا ہے، اقتدار کی کرسی پر بیٹھے لوگوں کو نقصان کا اندازہ نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی کو پھر بھی بھٹو کی سیاسی وراثت کا ووٹ پر جائے گا ن۔لیگ کی تو ضمانتیں ضبط ہونے کا خدشہ ہے
لاہور میں غلام عباس میر صاحب کی سیٹ ن لیگ سے گھمسان کی لڑائی کے بعد پیپلز پارٹی جیتے گی۔ کسی صورت میں پیپلز پارٹی یہ سیٹ ہمیشہ کی طرح ن لیگ کو چھیننے نہیں دے گی ۔ چالیس سال بعد پیپلز پارٹی لاہور میں یہ سیٹ ہر طرح سے جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ چئیر مین @BBhuttoZardari کی قیادت میں لاہور بدلے گا ۔
@KeepsamM شهزاد اسي عزت کا متلاشي هي .. يه اينکر پاکستان کي سب سي زياده عقلمند لوگ اپني آپ کو سمجهتي هين ..راڻه مخالف هوئي هوئي بهي بهت کچه که گئي .شهزاد اپنا لڻکتا منهن کرکي بيڻه گئي ..تبهي تو روز جيو بند هوتا هي
“پہلا قدم حالات کو معمول پر لانا اور اعتماد بحال کرنا ہے۔”
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ Truth and Reconciliation Commission کا مقصد تمام فریقین کے درمیان ایسا قابلِ اعتماد فورم قائم کرنا ہے جہاں حقائق سامنے آئیں، l
@BBhuttoZardari
مینار پاکستان کے 25 جولائی کے جلسے کا آغاز 17 جولائی کو ہو گیا۔ پیپلزپارٹی لاہور کل 18 جولائی کو سات بجے ایک مرتبہ پھر مینار پاکستان پرکسی نئے طریقے سے 25 جولائی کے جلسے کا جشن منائے گی۔ لاہور کے جیالے نے وزیراعظم بلاول کا نعرہ پاکستان کی گلی گلی میں پہنچا دیاہے۔ چئیرمین @BBhuttoZardari کشمیر کا الیکشن جیتنے کے بعد پنجاب کو بھی فتح کرنے کی پوزیشن میں آ جائیں گے
ہمارے ہاں مسئلہ یہ ہے کہ الیکٹیبلز کو اٹھا کر دوسری پارٹیوں میں بھیج دیا جاتا ہے جس سے پارٹی اور جمہوریت کمزور ہو جاتی ہے۔ نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا مسئلہ جمہوریت کے تسلسل کا ہے۔ روز پودے کو اکھاڑیں گے تو جڑیں کیسے مضبوط ہوں گی؟
@SaraMirGilgity اندهي چهين نهين رهي ،،وه صدر مملکت پر چهتري لگانا چاهتا تها صدر ني کها نهين مجهي نه چهتري کي ضرورت نهين هي تم لگائو .بس اتني بات هي ...تم لوگ مخالفت مين اندهي هوگئي هو الله اپ لوگون پهنچي