إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ !
سنا تو تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے
لیکن ماں میں عظیم ممتا ہوتی ہے
معصوم ننھا عمار اپنے والد عباد فاروق کی راہ تکتے تکتے اس دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا۔😭😭
عمار کے والد میاں عباد فاروق کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ والدہ اور دادی کی گرفتاری کیلئے آئے روز پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پے درپے چھاپوں اور مسلسل حراساں کیئے جانے کی وجہ سے ننھا عمار ذہنی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا اور وہ ذہنی مریض بن گیا تھا۔ ننھا عمار پولیس کا نام سنتے ہی خوف سے کانپنے لگ جاتا تھا۔ تکلیف میں دن و رات عمار کی آنکھیں والد کو دیکھنے کیلئے ترستی رہیں۔ اسی کشمکش میں عمار کومے میں چلا گیا تھا اور آخرکار آج عمار اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا ہے۔
عمار تو دنیا سے چلا گیا
مگر پاکستانی قوم کیلئے تین سوالات چھوڑ گیا
1 : میرے قتل کا زمے دار کون ہے؟
2 : میں اپنا لہو کس کے ہاتھ تلاش کروں؟
3 : مجھے انصاف کون دلوائے گا؟
بے رحمی اور سنگدلی کی بدترین علامت یہ ہے عمار کے والد میاں عباد فاروق جو اس وقت جیل میں بند ہیں انہیں اپنے ںچے کا آخری دیدار کرنے کیلئے بھی نہیں چھوڑا جارہا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق صلب ہوچکے ہیں۔ انسانی حقوق سے کھلواڑ پاکستان میں روز کا معمول بنتا جارہا ہے۔
ہم چیف جسٹس آف پاکستان محترم قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے اپیل کرتے ہیں وہ معصوم عمار کو انصاف دلوائیں۔ عمار کو ذہنی مریض بنانے والے عناصر کو سخت ترین سزا دی جائے۔ عمار کے والد کو اپنے بیٹے کا آخری دیدار کرنے کیلئے عارضی رہائی دی جائے.
@OHCHRAsia@AyeshaBakhsh@UNICEF@UNICEF_Pakistan@amnestysasia@hrw@hrc@hrf@savechildrenuk@SaveChildrenEU
#JusticeForAmmar
ارشادِباری تعالیٰ ہے: ’’اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں، انہیں مُردہ مت کہو (وہ مردہ نہیں) بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں(ان کی زندگی کا) شعور نہیں ہے‘‘۔(سورۃ البقرہ)
@arsched
سروے!!
اگر آج الیکشن ہوں تو آپ پاکستان کا وزیراعظم کسے دیکھنا پسند کریں گے۔
1- عمران خان 2- نواز شریف
3- بلاول بھٹو 4- سعد حسین رضوی
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.