تلوار عطار پر طعن کرنا چھوڑ دو
کیونکہ جب یہ میان میں ہے تو
عمران عطاری اور عبدالحبیب عطاری ہے
جب میان سے باہر آتی ہے
تو غازی ممتاز قادری اور تنویر قادری بن جاتی ہے
ماشاءاللہ
#DI_Lovers
اعلی حضرت کے غلاموں سے الجھنا چھوڑ دو
کاٹ کر رکھ دیں گے سر آدھا ادھر آدھا ادھر
قبلہ استاذالعلماء شیخ الحدیث مولانا مفتی حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
💕♥
#DawateislamiZindabad
اعلی حضرت کے غلاموں سے الجھنا چھوڑ دو
کاٹ کر رکھ دیں گے سر آدھا ادھر آدھا ادھر
قبلہ استاذالعلماء شیخ الحدیث مولانا مفتی حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
💕♥
#DawateislamiZindabad
یوکے کے جامعةالمدینہ کے طلبائے کرام کا نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے 12 ماہ کے لئے مدنی قافلوں میں سفر جاری
ایتھنز گریس موجود مدنی قافلے کے مسافرعاشقان رسول نےنیکی کی دعوت عام کی اوردینی کاموں میں حصہ لیا
#Dawateislami#MadaniNews
دنیا بھر میں جہاں جائیں آپ کو سائن بورڈز نظر آئیں گے جو مختلف راستوں کی طرف رہنمائی کرتے ہیں ۔
مجھے نہیں لگتا کبھی کسی کو ، کسی سائن بورڈ پر پیار آیا ہو ۔
لیکن ....... کیا کہنے اُس " سائن بورڈ " کے جس پر " مدینہ منورہ " لکھا ہوتا ہے ۔
یقین جانیے مجھ جیسوں کا تو دل چاہتا ہے اِسے بھی چوم لیں .......... یہ درِ یار کا پتا دیتا ہے ، اس پر محبوب کے شہر کا نام لکھاہوتا ہے ۔ ؎
کاش ! آویزۂ قندیلِ مدینہ ہو وہ دِل
جس کی سوزش نے کیا رشکِ چراغاں ہم کو
خاکِ راہِ حجاز
لقمان شاہد
13.7.2023 م