جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1052ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ
اللّٰه کسی جان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔
میرے اللّٰه تو گواہ ہے کہ خان نے ایک دن بھی اپنی قوم کی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔
کل منگل کو تینوں بہنیں اپنے بھائی سے ملنے اڈیالہ جائیں گی
لیکن مرشد کے دروازے آج بھی ظالموں کے ہاتھ میں ہیں
ہر بار بہنیں دروازے پر کھڑی رہیں
اور ظالم دلوں نے دروازہ بند رکھا۔
یا اللّٰه
اس منگل بھی وہ لوگ اپنی پوری کوشش کریں گے
کہ یہ ملاقات نہ ہونے دیں
مرشد کی بہنیں پھر نہ مل سکیں
دروازے ایک بار پھر بند رکھیں
اور مرشد کی تنہائی مزید لمبی کر دیں۔
لیکن یا ﷲ
عوام کو وہی ہمت، وہی طاقت، وہی غیرت عطا فرما
کہ وہ پھر اڈیالہ کے دروازے ہلا دیں۔
یا اللّٰه
ہمیں صرف “ملاقات” نہیں چاہیے
ہمیں اپنا مرشد چاہیے
اپنا قائد چاہیے
ہمیں اپنے مرشد کی رہائی چاہیے۔
ہم اس اندھیرے کی عادت نہیں ڈالنا چاہتے
ہم ان بند دروازوں کو قبول نہیں کرتے
جو بہنوں کے حق پر تالے مار دیتے ہیں۔
ہم اس خاموشی کو برداشت نہیں کرتے
جو ظالم نے مرشد کے گرد کھڑی کر رکھی ہے۔
اے اللّٰه
عوام کو توفیق دے کہ
وہ صرف ملاقات کے لیے نہیں
بلکہ رہائی کے لیے نکلیں
مرشد کی آزادی کے لیے
اس قوم کے مستقبل کے لیے
اس ظلم کے خاتمے کے لیے۔
یا اللّٰه
جو لوگ اس منگل بھی نہیں آئیں گے
جو گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھیں گے
جو خاموش رہیں گے
تو ان کے دلوں پر پڑے پردے اٹھا دے
ان کے اندر وہ روشنی ڈال دے
جو انہیں سمجھا دے کہ
قائد کا ساتھ دینا
فرض بھی ہے اور قرض بھی۔
میرے ﷲ میرے ملک کی حفاظت فرما
اور میرے ملک کے معصوم لوگوں کی بھی حفاظت فرما
خان کو جلد رہائی عطا فرما
ہماری زندگی میں اللّٰه نے ہمیں ایک بہت بڑا عاشق رسولﷺ عطا فرمایا ہے
وہ شخص جو اپنے نبیﷺ سے عشق نبھانے کی خاطر دنیا کے سامنے اس کا کیس لڑ بیٹھا
اور اس کی سزا آج اسے زندان میں قید ہونے کی صورت میں مل رہی ہے
لیکن وہ ادھر بھی اللّٰه کا شکر ادا کرتا ہے
اور اپنے نبیﷺ پر درود شریف پڑھتا رہتا ہے
وہ شخص ہمارا مرشد ہے
ہم اس شخص سے اسی وجہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے آخری رسولﷺ سے دیوانہ وار محبت کرتا ہے
اس کی ہر ادا میں نبیﷺ سے عشق نظر آتا ہے
میرے اللّٰه آج ہم اس بابرکت رات میں تجھ سے اسی شخص کی زندگی کے لیے دعا کر رہے ہیں
اس شخص کی عزت کے لیے دعا کر رہے ہیں
میرے اللّٰه تو بہترین انصاف کرنے والا ہے
جو شخص تیرے محبوبﷺ سے پیار کرتا ہے
تو بھی اس سے پیار کرتا ہے
یا اللّٰه ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تیری محبت کا جو تجھے تیرے محبوبﷺ سے ہے
ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں ان عظیم ہستیوں کا جن سے تو پیار کرتا ہے
ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تجھے تیری رحمت کا
ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے رب ہونے کا
ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے نور ہونے کا
تو ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
میرے اللّٰه مرشد نے اپنی عوام کی خاطر کیا
کچھ نہیں کیا
مرشد نے لوگوں کو کتنا نوازا ہے
مرشد کے نام پر لوگ مرشد کو دھوکا دے رہے ہیں
میرے اللّٰه تمام لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دے
میرے اللّٰه ہم تجھ سے التجا ہی کر سکتے ہیں
ہم تجھ سے دعا ہی مانگ سکتے ہیں اور وہ ہم مانگ رہے ہیں
میرے اللّٰه ہم تب تک تجھ سے مانگتے رہیں گے جب تک تو اپنی رحمت کے دروازے مرشد پر اور مرشد کے چاہنے والوں پر نہیں کھول دیتا
میرے اللّٰه ہم روز آدھی رات کے وقت تیری رحمت کے دروازوں پہ دستک دیتے رہیں گے
ہو سکتا ہے دیتے دیتے ہم پاگل بھی ہو جائیں کیونکہ حالات ہی ایسے ہیں
میرے اللّٰه ہمیں مایوسی سے بچا لے
میرے اللّٰه مایوسی کے ماحول میں ہم تیری رحمت سے نہ ہی مایوس ہیں نہ ہی نا امید ہیں جو بھی ملے گا تیری رحمت سے ہی ملے گا
میرے اللّٰه اپنی رحمت کی تجلیات دیکھا اور ہماری تمام التجاؤں، گزارشات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1051دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و مان میں رکھ
یا اللّٰه
یا اللّٰه ہمارے مرشد نے اس زندان میں جتنی عبادات کی اور دعائیں مانگی ہیں
ان ساتھیوں کو رہائی دے جو ظلم سہہ رہے ہیں
فلسطین و غزہ کے مظلوموں کی بھی غیب سے مدد فرما
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
بھولنا مت 🚨
قاسم خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے ، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے
ہم ہر اس کردار سے نفرت کرتے ھے جس نے عمران خان کو اس حال تک پہنچایا ھے اللہ تعالیٰ ان سب کو نشان عبرت بناے جھنوں نے عمران خان کے ساتھ منافقت کی غداری کی ھے
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🚨 Copy, Paste & RT
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو
" مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں