جعلی وڈیو ہو گئی! پاکستان میں سب لوگ دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہے ہیں! اور فیلڈ مارشل کی لمبی عمر اور صحت کے لئے دعایں مانگ رہے ہیں! اس قسم کے مظاہرے کرنے کا بھلا کس کے پاس وقت ہے؟
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
ایک تو یہ مِتھ ختم کریں کہ پاک فوج صرف میدانِ جنگ میں پتلونیں اترنے سے ڈرتی ہے، پاک فوج ڈیجیٹل میڈیا اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بھی ڈرتی ہے۔ آئی ایس پی آر
بریکنگ نیوز🚨بھگتو اب سزا پاکستانیو 🔥🔥
سعودی عرب فوج بھیجنے کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا۔ 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد ایران نے اچانک واپس بھیج دیا گیا۔ پرائی جنگ کی سزا اب پوری قوم بھگتے گی۔ آخر ہمیں کیا ضرورت تھی آلِ سعود کی خواہ مخواہ میں ایرانیوں کی دشمنی مول لے لی۔ جو تیل پہنچتا تھا وہ بھی بند ہوگیا، پہلے سے بھی زیادہ مہنگائی ہوگی اب
عمران خان کی بہنوں کا موقف واضح ہے۔ حکومتی ڈاکٹروں اور ہسپتال کی ہر رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ عمران خان کے ذاتی معالجین اور خاندان کی غیر موجودگی میں کئے گئے کسی ٹیسٹ یا رپورٹ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
آخر کس چیز کی پردہ داری ہے؟
#ShiftKhanToShifaInternational
راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں زندہ لاشوں کی تعداد ملاحظہ کیجئے
Islamabad
1.33 million
Rawalpindi
2.54 million
Taxila (tehsil)
739k
Rawat
50k–100k
Mandra
30k–60k
اس وقت عمران خان اڈیالہ جیل ان بزدلوں کے درمیان قید ہے لیکن یہ سب خاموش ہیں 🖐🏿
یہ والا ٹیکا صرف GHQ کی لال کڑتی والی فیکٹری میں بنتا ہے اور IQ-10 والوں کے دماغ میں بچبن میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور Ptv کی مدد سے لگا دیا جاتا ہے! جس بیچارے کو بھی یہ ٹیکا لگتا ہے، وہ پھر ساری عمر سوچنے سمجھنے سے محروم ہو جاتا ہے!
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم کا آنگلش میں پیغام جاری🚨
عمران خان کا علاج اور ڈاکٹروں تک رسائی لازمی ہے!!
🛑اسکو پھیلائیں, کیوںکہ یہ انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے جاری کیا گیا ہے!!!
شہباز گل کا بڑا انکشاف🔥🔥
ملٹری اسٹیبلیشمنٹ اتنے ڈر گئے ہیں کہ وہ حکومت پر زور ڈال رہے ہیں کابینہ کی میٹینگ کے منٹز میں رد وبدل کر کے اس میں اس امن فورس والے ایجینڈے کو شامل کیا جائے جو کبھی ایجینڈے پر تھا ہی نہیں۔
اسٹیبلیشمنٹ کے مطابق اس بیانیہ کا بوجھ بہت بھاری ہے