Imran Khan is a greater threat to "peace" than Erdogan, Xi, Khomeini & Putin!!
This quote is from one of Epstein's leaked emails, which proves that Imran's removal was orchestrated by foreign powers !!
You need to investigate who feared Imran Khan's continued rule in Pakistan to understand the story of his removal clearly !
🔴 You also need to enlarge the attached message.
پاکستان کا صرف امریکہ کی مذمت کرنا کافی نہیں، ٹرمپ کا نام لے کر مذمت اور نوبل انعام کے لئے نامزدگی واپس لینی چاہئیے۔ آئی ایس پی آر کو بھی ٹرمپ اور فیلڈ مارشل ملاقات کے تناظر میں وضاحت اور مذمت جاری کرنی چاہئے۔
لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
جس کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے اسرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔
میں ایک پاکستانی غزہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اقصی کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔
اگر آپ نے @salmanAraja صاحب کی پریس کانفرنس کا یہ حصہ نہیں دیکھا، تو براہ مہربانی اب دیکھ لیں.
ان چند منٹوں میں انہوں نے دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ملک دشمن غیر آئینی ترامیم لانے کے مقاصد کیا ہیں اور اس کے نتائج پورے پاکستان کی عوام کے لئے کتنے خطرناک نکلیں گے.
اپنے لئے، پاکستان کے لئے۔۔۔۔اب سڑکوں پہ نکلنا ناگزیر ہوچکا ہے!
#آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
اس کونسل نے 🇵🇰 میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے پیشے کو تباہ کر دیا ہے۔ ایکریڈیشن اور ٹھیکیداروں کی رجسٹریشن کے نام پر پیسہ لوٹا جاتا ہے۔ ملک میں زیادہ تر انجینئرز بے روزگار ہیں اور کونسل صرف پیسہ کما رہی ہے۔
@PECOfficial@hecpkofficial@SenatePakistan@NABPakistan@PakPMO
میری والدہ اپنے کاغذات جمع کرانے گجرات RO کے پاس پہنچیں تو پولیس اور RO نے اندر سے تالا لگا دیا۔ ہمارے گھر کے مردوں سے تو ڈرتے ہی ہیں اب عورتوں سے بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں
@hinaparvezbutt Lanat a towady jaman walya te . amm logo se sehat card cheen kr. Apni tasheer k leye sirf sahafiyon ko seht card dya . Allah pak garak kry tum logo ko. Kabi chain ki zndgi na mily tum logo ko.
استغفراللہ،یہ بدترین سنگدلی/دہشتگردی ہے۔یہ ملک/ہم کس طرف جارہے ہیں،اس ظلم کو دیکھا نہیں جاسکتا،
کہاں گئی پولیس؟کہاں گیا رٹ آف دی گورنمنٹ؟کہاں گیا ہمارا نظام انصاف و عدالت؟ریاست کہاں ہے؟
خیبرپختونخوا میں باالخصوص ذاتی/خاندانی/جائیداد/کاروبار پرقتل مقاتلہ کی بدترین لہر جاری ہے،اتنے لوگ تو باقاعدہ مختلف ممالک کے جنگوں میں نہیں مرتے جتنے ہمارے ہاں ایک دوسرے کے ہاتھوں مررہے ہیں۔
آرمی چیف نے لاہور اور کراچی کے بڑے بزنس مین کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا، اس وقت آرمی چیف ہی کی بات کو اہمیت حاصل ہے اور وہی بزنس کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں ، امید ہے ان کی گفتگو سے کاروباری اعتماد بحال ہو گا اور استحکام پیدا ہو گا