کوریا میں خان نام کا برینڈ لانچ🚨
میں نے اور اس ویڈیو کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہنا آپ خود سمجھدار لوگ ہو آپ نے اس کے ساتھ کیا کرنا وہ آپ بخوبی جانتے ہو آگ تیز لگنی چاہئے بس 🔥
فارس جہانزیب کا حکومت کی غیرت جگانے کی کوشش🚨
آپ کو شرم نہیں آتی اپنے الللے تللو کیلئے دنیا میں کچکول اٹھا کر گھومتے ہو اور ادھر بیوہ کو صرف دس سال تک پینشن ملے گا کیا آپ مین تھوڑی غیرت بچی ہے کہ بڑھاپے میں سب سے زیادہ ضرورت ادویات کی ہوتی ہے !!
8 فروری 2024 کے انتخابات میں بدترین دھاندلی کا انکشاف، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا انکشاف کرنے والے کمشنر کو بھی جبری لاپتہ کر دیا گیا۔
آپ نے #پاکستان_کی_کہانی اپنی آنے والی نسلوں کو ضرور سنانی ہے!
جب مولانا طارق جمیل صاحب کو بیسٹ مسلم
سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ۔ ۔ 👏👏👏
برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کو توڑنے کے لیے
اسے ریٹویٹ کریں۔ ✌️♥️
@TariqJamilOFCL
خانہ کعبہ میں عمران خان کیلئے دعائیں 🚨
اے اللہ ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا اللہ اس خانہ کعبہ کی خاطر عمران خان کو وزیر اعظم اور قید سے رہائی عطاء فرمائے آمین سب یک آواز میں آمین کہو !!
سب بشریٰ بی بی کے لیے آواز اٹھائیں، وہ بے گناہ ہیں اور صرف عمران خان کی اہلیہ ہونے کی سزا بھگت رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی نے عمران خان کے ساتھ خلوص اور وفاداری نبھائی۔
اس شدید گرمی میں عمران خان کو جیل کی کال کوٹھری میں رکھا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی اپنی سیل میں بے ہوش ہوگئی تھیں۔ دہشت گردوں کے ساتھ بھی اس طرح کا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا کہ عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعجاز چوہدری، اور میاں محمود رشید کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
جب سے بکاو میڈیا نے عمران خان کا بائیکاٹ کیا تب سے 2 سال ہوگئے
میں نے ٹی وی نہیں دیکھا عمران خان کیلئے اپنی جان دے دونگی
مگر ان جانوروں کو ٹی وی پر نہیں دیکھوں گی
شہری خاتون