الفاظ ساتھ نہیں دے رہے۔ کیا لکھوں کیا کہوں ! یہ کوئی انسانیت ہے بچے جل رہے تھے اور ہٹی کٹی عورتیں جھاتیاں مار مار کر دیکھ رہی تھیں جیسے چیک کر رہی ہوں کہ صحیح سے جل رہے ہیں یا نہیں؟ ان میں سے اگر ایک نے ہمت کر کے بچہ نکال لیا تو کیا باقی سب بھاگ کر ایک ایک بچہ نہیں اٹھا سکتی تھیں؟ اگر حکومت بد ترین ہے تو یہ نرسیں اور ڈاکٹر کون سا انسان کے بچے ہیں ۔ شرم سے ڈوب مرو قاتلو
با ادب با ملاحظہ, جج صاحبہ تشریف لارہی ہے!
انصآف کا نظام ختم ہوچکا ہے, جج صاحبان صرف نوکری کررہے ہیں, تنخواہ اور پروٹوکول کیلئے!
باہر دنیا میں جج بن جائے تو وہ پریشان ہوتا ہے, ہم سے ناانصافی نا ہو جائے,
لیکن پاکستان میں لوگ میراثیوں کی طرح, جج سے آگے پیچھے ہو رہے ہیں, غلام زہن لوگ
تعلیم پر صرف 46 ارب، صحت پر 25 ارب، جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پر 838 ارب
ایک طرف تعلیم و صحت کا برا حال، دوسری طرف ووٹ خریدنے والی خیرات پر اربوں کا خرچہ
امپورٹڈ رجیم کا فقیر پیدا کرنے والا بجٹ سب کو مبارک..
#Budget2026
بجٹ 2026 کی تشریح
"ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔
سب بچوں نے دوپہر کا کھانا نہ کھایا اور 10، 10 روپے لیے۔ رات کو اعلان ہوا کہ کھانا صرف اسی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دے گا"
#Budget2026
یہ ہے اپ کی مریم کا ترقی یافتہ پنجاب
میں ہمیشہ کہتا ہوں اس ملک میں گنڈے بدمعاشوں کا راج ہے وردی میں چور اور ڈکیت بھرتی کر لیے گئے ہیں جو عوام کو لوٹ رہے ہیں
پولیس والے مچھلی اور چکن فری لے جاتے ہیں نہ دوں تو جوا کے پرچے دے دیتے ہیں
شہری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا
یہ اندرون سندھ ٹنڈو محمد خان کا ایک امتحانی مرکز ہے۔ جہاں میٹرک کا پرچہ دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی یاد رہے یہ پیپلزپارٹی کے شرجیل انعام میمن کا حلقہ ہے۔
جس صوبے پر چور اور ڈاکو مسلط ہوں وہاں کے تعلیمی مراکز سے بھی چور اور ڈاکو ہی نکلیں گے۔
#بااختیار_کراچی
طلعت حسین کا پرچی بیٹا شمائیل حسین اپنے پہلے میچ میں 7 گیندوں پر صرف 4 سکور بنا سکا جبکہ ایک کیچ بھی ڈراپ ہوا ہے۔
یہی ہوتا ہے جب آپ میرٹ کے بجائے سفارشی ٹٹو ٹیم میں بھرتی کرتے ہیں۔ اسی سفارشی کلچر نے ہماری کرکٹ ہی نہیں ہر ادارہ تباہ کیا ہے۔
عوام پر 63 روپے فی لیٹر کا پیٹرول بم گرانے کے بعد پنجاب حکومت 2 ارب روپے کا ہارس اینڈ کیٹل شو کروانے جا رہی ہے 👏
سچ کہا ہے کسی نے کہ عوام کو کھیل تماشے میں الجھا دو تاکہ وہ سوال کرنا بھول جائیں ۔۔
یہ ہے ن لیگ کی شمائلہ رانا
انہوں نے کل ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اگر ہم 55 کے بجائے 110 روپے پیٹرول مہنگا کرتے تو آپ نے کیا کر لینا تھا؟
بات تو سچ ہے
یہ 2009 میں ایم پی اے ہوتے ہوئے چوری کے کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کرتے پکڑی گئیں تھیں۔ آج پھر حکومت میں ہیں۔ کسی نے ان کا کیا کر لیا؟