یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اگر بہاولپور صوبہ یا سرائیکستان بنانے کی بات کیجائے تو پاکستان کی سلامتی کو خطرہ پڑ جاتا لیکن جب پنجابیوں کے لیے پنجاب،سندھیوں کےلیےسندھ ،پختونوں کے لیے پختونخوا اور بلوچوں کے لیے بلوچستان بنایا گیا تب کوئی خطرہ نہیں ہوا پاکستان کو صرف سرائیکیوں سے مسئلہ ہے
باقی سب خراب ہم حاجی ہیں لیکن ہم عوام کے کام نہیں آنے والے ہم تو صرف اسلامی اور کرپشن ٹچ والے ہیں ۔اگر یہ بچی ایلیٹ کلاس سے ہوتی تو ناکام وزیر اعلیٰ انکے گھر حاضری پر ہوتا لیکن کیا کریں بچہ کی غریب نکلی
سہیل آفریدی اور ایوب خاندان کے لٹیروں تمہارے لیے سیاسی سٹنٹ زیادہ ضروری ہیں ایک انسان کی زندگی سے بھی زیادہ ۔اللہ نا کرے اگر اس کی جگہ آپ لوگوں کی اپنی بیٹی ہوتی تب بھی آپ لوگوں کا یہی رویہ ہوتا ۔اس کی بچی تو چلی گئی اسکو انصاف ہی دلا دو