سعودی عرب میں الریاض ائیرپورٹ پر چھوٹے شیطان ایران کی پراکسی حوثیوں کے میزائل حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
دیکھ سکتے ہیں لوگ احرام میں کھڑے ہوئے ہیں سب عمرہ کرنے جدہ جانے کے لیے جہاز میں سوار ہو رہے تھے کہ حوثیوں نے حملہ کر کے 13 کو شہید کر دیا
ایران اور اسکی پراکسی کا پہلے بہانہ تھا کہ سعودیہ میں امریکی اڈے ہیں اس لیے حملہ کرتے ہیں اب وہاں پاکستان اور ترکی ہیں تو یہ سویلین ائیرپورٹس پر حملہ کرنے لگ گئے ہیں
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ Fatah-4 Extended Version گراؤنڈ لانچ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ 800+ کلومیٹر رینج کے حامل اس جدید نظام میں جدید ایویونکس، جدید نیویگیشن سسٹمز اور بہتر درستگی و بقا کی صلاحیتیں شامل ہیں۔ کامیاب تجربہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور اسٹریٹجک ڈیٹرنس صلاحیتوں کا واضح مظہر ہے۔
پاکستان حکمران اتنے امیر کہ کھانسی بھی آجائے تو لندن میں چیک اپ کرانے چلے جاتے اور عوام اتنی غریب کہ میت یا مریض کو ہسپتال یا گھر منتقل کرنے کے لیے سواری کے بھی پیسے نہیں ہائے غربت😥
یہ ہے اصل دو قومی نظریہ۔امیر کے لیے اور اور غریب کے لیے اور
BREAKING NEWS: A terrorist attack by the Houthi Militia in Madinah Al Munawarrah targeting an electricity distribution station to the Prophet’s Mosque صلى الله عليه وسلم has resulted in one of the power transformer being taken out of service without affecting the electricity network
The Spokesperson of for the Coalition forces has said in a statement
فیلڈ مارشل پر سب سے پہلا حملہ اسی نے کیا تھا ایران امریکہ جنگ کے بعد ۔اتنا بھی کوئی جھوٹ بول سکتا ہے۔خود اتنے انتشار پہلائے کہ جوان تک جلوا دیے اب یہاں ایک اور جھوٹ کے ساتھ حاضر ہوگیا ہے ۔
دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت
ہم حرمین شریفین کی حرمت کیلئے اپنی آخری سانس تک لڑیں گے اور ہم سعودی عرب کے دفاع پر آنچ نہیں انے دیں گے اور ہم سعودی عرب جانب میلی آنکھ اٹھانے والے کے ڈیلے باہر نکال دیں گے
جنرل احمد شریف چوہدری
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔۔
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ڈرون کو مار گرایا گیا 👍
مسجد الحرام پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے اور اس کا جواب ضرور دیا جائے گا
🇸🇦🇵🇰🇹🇷 https://t.co/GiVLHM7JHY
بڑی خبر عسکری ذرائع کا تگڑا بیان
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والا مکہ دفاعی معاہدہ تمام عسکری اور عملی شعبوں میں مکمل طور پر فعال ہے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے عوام اور حکومتیں حقیقی معنوں میں بھائی بھائی ہیں اور ان کی مسلح افواج میدانِ جنگ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں پاکستان کے قومی سلامتی کے اہداف کے تحت ہمارے اتحادی سعودی عرب کی خودمختار سلامتی انتہائی مقدم ہے، اور حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے لیے ایک مقدس فریضہ اور ایسی سرخ لکیر ہے جس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا یہ تینوں برادر ممالک غیر ضروری اور نمائشی طاقت کے مظاہرے پر یقین نہیں رکھتے، لیکن بوقتِ ضرورت ان کی مشترکہ طاقت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب پوری دنیا کو سنائی دے گا۔