آج کچھ دیر پہلے میں نے اسلام آباد میں NCCIA
(نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے ھیڈکوارٹر واقع سری نگر ھائی وے وزٹ کیا ھے -
پیکا ایکٹ (پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) 2016 کے تحت ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کی جا رھی ھے جنہوں نے
کانسٹیٹیوشن - ون پراجیکٹ میں میری ، میرے خاندان ، میرے کسی سٹاف ممبر یا نام نہاد میڈیا مینیجر کے نام پر یا ھماری جانب سے کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری یا اثاثوں کے حوالہ سے ھماری کردار کشی کی مذموم مہم چلائ ھے ،
میرا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، اس حوالے سے میں نے کوئ بیان نہیں دیا ۔۔!
کوئ کسی کا پالتو ھے یا کلٹ فالور ۔۔!!
ان شا اللّٰہ جھوٹ اور سازش کی بنیاد پر بہتان تراشی کرنے والے سبھی بے نقاب ھونگے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔۔۔
فرعونی دور میں جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول بھٹو نے عمران خان زیر کو نشینل اسمبلی میں سرعام بغیرت کا لقب دیا
سیاست میں مخالفت کریں دشمنی نہیں
ہم بلاول بھٹو کی اس تقریر پر آج بھی اس کے شکر گزار ہیں
اب عمران خان زیر اپنے کئے ہوئے مظالم کی چکی میں خود ہی پس رہا!
سات سال پہلے جب ایک پیج ھوتا تھا ثاقب نثار اور عمران نیازی کی گڈی عروج پر تھی ثاقب نثار کہتا ھوتا تھا دو چار بندے نااہل کرنا تو بات ھی کوئی نہیں تب ثاقب نثار نے اس غیر قانونی بنی بلڈنگ کو پاکستان کی قیمتی جائیداد میں بدل دیا تھا یہاں عمران نیازی کا بھی فیلٹ ھے اب یہ ٹاور والے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس ہار گئے ہیں اب چھٹیاں ہیں انتظامیہ دو تین دن میں اسکا قبضہ مکمل کر لے گی
اعجاز الاحسن میں بغض و ساڑا کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا تھا،
نوازشریف خوبصورت ہے: ساڑا
نوازشریف کے پاس سپورٹس کار ہے : ساڑا
نوازشریف کا باپ کھرب پتی ہے : ساڑا
نوازشریف نے میرے بھائی کو اتفاق فاونڈریز سے کرپشن کی بنیاد پر نکالا: ساڑا
سڑ سڑ کے کڑھ کڑھ کے، دانت پیس پیس کے، بڑھاپے تک اس کا منہ ٹیڑھا ہو گیا۔ بس اسی بغض کو پالتے پالتے اس نے پانامہ کیس میں تمام حدود پار کردیں۔ اب استعفی دے کردڑکی لگانے کے باوجود لعنتیں اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہیں۔ بیوی بچے تک اسے چھوڑ چکے ہیں۔ ایک سال بعد بھی قوم اس کو یاد کر رہی ہے اور اچھے الفاظ میں یاد نہیں کررہی
کارما
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف یوٹیوب چینل @raftardotcom رفتار پروپیگنڈہ ڈاکومینٹری میں لگائے گئے الزامات پر اے کیو ایس لائیو نے جو سولات قاضی صاحب کو بھجوائے ان کا تحریری جواب آپ لوگ بھی پڑھ لیں اردو ترجمہ بھی حاضر ہے 👇🏻👇🏻👇🏻
عمران خان جیل میں توشہ خانہ کیس کی ھیئرنک کے دوران رونے لگ گئے پھر جیل عملے نے ان کو ٹشو دیے جج صاحب اٹھ کے چلے گئے اور جاتے جاتے بولے میں ان کو رلاؤں گا ان کو تکلیف پہنچے گی
مکافات عمل افسوس خان کی ساری باتیں اب اس کے سامنے آ رھی ھیں ،🙂😊
جنرل باجوہ کے کہنے پر عوام کے ووٹوں سے بنی 2 اسمبلیاں توڑنے والے شخص پر اگر تنقید کردوں تو ایثار رانا صاحب کہتے میں نے عوام کے اجتماعی شعور کی توہین کردی ہے، سید مزمل شاہ🔥
آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں آج ختم ہو گیئ ہیں۔ میں اہلِ پاکستان—بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں— کے صبر اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
آپ کی حمایت ہمیں اپنے مہمانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطے میں امن کے لیے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔
آپکو لگ رہا ہوگا کہ ویڈیو فریم میں منصور علی خان سے لفٹ سائیڈ پر عمران خان نے دوپٹہ پہنا ہوا ہے؟
آپ کان سید مزمل شاہ کی طرف اور نظریں شفا حماد یوسفزئی پر رکھیں۔۔۔
اسے کہتے ہیں چھترول پرو مکس 🔥🔥🔥
@Shiffa_ZY