رواں سال امریکہ ایران جنگ کے باعث بین الاقوامی منڈی میں تیل و گیس کی قیمتیں جب آسمان سے چھونے لگیں بلکہ کچھ عرصہ سپلائی معطل ہو گئی تو دنیا کی تمام بڑی چھوٹی معیشتوں کو جھٹکے لگے، پاکستان اس مشکل وقت میں بہت محفوظ رہا جسکی ایک اہم وجہ توانائی کا امتزاج/ Energy Mix کا بہتر ہونا ہے، یعنی کسی ایک ذریعے پر منحصر ہونے کی بجائے مختلف ذریعوں سے بجلی بنانے کی صلاحیت بہت بہتر ہے, یہ کامیابی Power Generation Policy 2015 کی بدولت ممکن ہو سکی ہے
Energy Mix / اینرجی مکس مزید بہتر بنانے کیلئے Energy Wheeling Policy پر تیزی سے کام جاری ہے، جسکی بدولت صارف واپڈا پر منحصر ہونے کی بجائے قریبی مؤثر لاگت والے سورس سے بجلی لے سکتا ہے، اسکے علاوہ کسی ایک جگہ سولر پلانٹ لگا کر مختلف جگہ پر سولر یونٹس کا کریڈٹ بھی لیا جا سکے گا
Saudi Investors Show Interest in Three Motorway Projects
Saudi Pakistan Joint Business Council Chairman Prince Mansour bin Muhammad Al Saud has expressed interest in investing in Pakistan’s motorway infrastructure projects during a meeting with Federal Minister for Communications Abdul Aleem Khan.
During the meeting, Prince Mansour said the Saudi Pakistan Joint Business Council is keen to enhance cooperation in Pakistan’s communications and infrastructure sectors and is prepared to explore investment opportunities in these areas.
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
مسلم لیگ ن کے کام، گلگت بلتستان کے نام!
🔹اسکر دو میں 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا قیام
🔹گلگت میں 50 بستروں پر مشتمل امراض قلب کا ہسپتال
#GBSherKa#SherGBMein
مسلم لیگ ن کے کام، گلگت بلتستان کے نام!
🔹تھاکوٹ اور رائیکوت کے درمیان 241 کلومیٹر طویل قراقرم ہائی وے۔
🔹گلگت اور اسکر دور یڈیو اسٹیشنوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن۔
#GBSherKa#SherGBMein
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل دے۔ آمین
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un.Deeply saddened by the passing of Safdar Khan Leghari, President of the #PMLN Social Media Team.May Allah grant him the highest rank in Jannah and grant patience to his grieving family. Ameen.
"وزير اعلیٰ مریم نواز کے کسان دوست اقدام
پنجاب میں ایگریکلچر میکانائزیشن کا نیا دور"
🔸پہلی مرتبہ سپر سیڈرز کے ذریعے 14 لاکھ ایکڑ پر چاول کی بوائی مکمل
🔸گندم کی فصل کی کٹائی کیلئے پہلی مرتبہ 50 ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرز کا استعمال
The Return of the Investor: Global capital is looking at Pakistan.
FDI rose 163% in March, reaching $1.35B in nine months of FY26. New deals from telecom, tech, EVs, and energy—plus macro stability—signal Pakistan’s renewed appeal to global capital. A pace that puts the country on a trajectory it has not seen in the better part of a decade.
"وزير اعلیٰ مریم نواز کے کسان دوست اقدام
پنجاب میں ایگریکلچر میکانائزیشن کا نیا دور"
🔸گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500 ہائی پاور ٹریکٹرز پر 10 لاکھ روپے سبسڈی
🔸50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو 5 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہم
New FDI commitments to Pakistan tell their own story.
-VEON, the global telecom investor, has put fresh capital behind its Pakistani footprint.
-Google has expanded its presence. BYD, the Chinese electric vehicle giant, has committed to local assembly.
-Saudi Aramco has moved beyond its long-standing exploration of the petroleum sector into more concrete arrangements.
-AD Ports has signed for the Karachi waterfront.
-Nestle has expanded.
-Raqami, Mashreq and Turkish Petroleum have all added their names.
-Alibaba's entry into Pakistan's fintech space is among the most consequential of these moves.
These are not memoranda of understanding written for a press release. They are positions being taken with money.