تیری آنکھوں میں اک خواب سجانا چاہتا ہوں،
تیرے دل میں اپنا گھر بنانا چاہتا ہوں،
یوں تو بہت حسین ہیں یہ دنیا کے نظارے،
مگر ہر نظارے میں تجھے ہی دیکھنا چاہتا ہوں۔ ❤️🌹
پن پوسٹ پر ایکٹیوٹی کریں✨
https://t.co/2etpqPXn1E
@Hanzalamalik97 خیبر پختونخوا اور شمالی وزیرستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
پشاور میں منعقدہ گرینڈ جرگہ امن کے قیام کے لیے اجتماعی عزم کی بہترین مثال ہے۔ قبائلی عمائدین اور ریاستی اداروں کا تعاون خطے میں استحکام کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔
شمالی وزیرستان گرینڈ جرگہ
شمالی وزیرستان گرینڈ جرگے کے عمائدین سے خطاب سے قبل کور کمانڈر پشاور جنرل نعیم اختر نے دعائے خیر مانگی اور خیبر پختونخوا بالخصوص شمالی وزیرستان میں پائیدار امن و امان کے قیام کے لیے اپنی دلی خواہش کا اظہار کیا۔
انھوں نے کہا جس طرح میرا اپنا گاؤں اور پورا پاکستان میرے لیے اہمیت رکھتا ہے، اسی طرح خیبر پختونخوا اور بالخصوص شمالی وزیرستان بھی میرے لیے یکساں اہمیت رکھتے ہیں🇵🇰میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما آمین

Sadiq Public School Bahawalpur continues to build a strong educational foundation by nurturing young minds with knowledge, discipline, and confidence.
#SPSBahawalpur
کھیل، تقریری مقابلے، ہم نصابی سرگرمیاں اور قائدانہ صلاحیتوں کی آبیاری۔
صادق پبلک اسکول کے طلبہ کا انداز ہی الگ ہے، کامیابی خود بولتی ہے!
#SPSBahawalpur
Sadiq Public School Bahawalpur is advancing its educational standards through upgraded infrastructure, modern facilities, and a strong focus on sports, debates, and student leadership.
#SPSBahawalpur
The revival of Sadiq Public School Bahawalpur is gaining momentum through practical steps focused on administrative improvement, higher educational standards, and modern facilities to restore its historic prestige.

Empowering students with discipline, self-confidence, and creative thinking lays the strongest foundation for our future leaders. Proud to see institutions leading the way in shaping a bright generation!
#SPSBahawalpur