پاکستان اور غیر عرب عوام کے وہم و گمان میں بھی نہیں کہ مزاحمت کے ترجمان ابو عبیدة کا نام اور مقام عرب سٹریٹ میں کیا ہے!
کیا عالم عرب کے علماء اور کیا بظاہر لبرل سلیبرٹیز! ابو عبیدۃ سب میں یکساں مقبول ہیں!
اور جنہیں عربی زبان سے کچھ شغف ہے، وہ سب اس بات پر متفق ہیں کہ ابو عبیدة جیسا فصیح موجودہ عالم عرب میں کوئی نہیں! یہ صحافت کے میدان میں ہوتے تو عالم عرب کے سب شے مشہور صحافی ہوتے! مگر اب یہ اُس مقام سے بہت بلند ہیں!
ایسی والہانہ پذیرائی مزاحمت کے قائدین میں سے بھی کسی کو حاصل نہیں!
کمانڈر ابو عبیدة کے متعلق متضاد اطلاعات ہیں مگر گمان غالب ہے کہ رب تعالیٰ نے بالآخر انکو وہ شہادت عطا کر دی جو انہیں کئی بار چھو کر گزری اور حضرت انس بن نضرؓ اور عبداللہ بن جحشؓ کی اُمت کے ہر نوجوان کی خواہش ہے!
جب محبّت کی تاریخ لکھی جائے گی
قافلۂِ حجازِ مقدّس کا جب تذکرہ آئے گا
عاشقانِ حبیبِ جہاں ﷺ میں ۔۔۔وہاں
میرا نام آئے گا
پھر صحِیفے جو محنت کے ہوں گے نشر
میرے کِردار کا
ان جہادی فضاؤں میں گزرا ہوا
میری غُربت کا ، عُسرت کا ایک ایک پل
میرے کام آئے گا !
ساتھیو ! زخم سینے پہ کھاتے چلو
ربّ سے مِلنا ہے تو ۔۔۔ مسکراتے چلو
حبِّ احمد ﷺ کی شمع جلاتے چلو
تم نے سیکھا ہے جو کچھ سکھاتے چلو
یوں تمہارے لیے بھی ہماری طرح
شوق کی راہ کا وہ مقام آئے گا
حوضِ کوثر سے جب ان ﷺ کی سرکار سے ۔۔۔
ہاں بڑے پیار سے ۔۔۔
پھر حلاوت بھرا ایک جام آئے گا
خالقِ دو جہاں کا انعام آئے گا
جب عبداللہ بن زبیرؓ کے پاس انکے بھائی مصعب بن زبیر کی شہادت کی اطلاع آئے اور لوگ گریہ کرنے لگے تو وہ منبر پر چڑھے اور کہا:
“اگر وہ قتل کیا گیا تو اس کے باپ، بھائی اور چچا پہلے ہی قتل کیے جا چکے ہیں۔ ہم، خدا کی قسم، بزدلی سے نہیں مریں گے، بلکہ ہم نیزوں کے سرے پر زخم کھا کر اور تلواروں کے سائے تلے موت کو گلے لگائیں گے۔ اور اگر مصعب قتل ہو جاتا ہے تو آل زبیر میں اس کا جانشین موجود ہے۔”
ابو عبیدة کی تلاش میں صیہونی اُنکے خاندان اور قبیلے کے ۴۰۰ لوگ اب تک شہید کر چکے ہیں!
گریزد از صف ما هر که مرد غوغا نیست
کسی که کشته نشد از قبیله ما نیست
-
اگر فانیام, چیست این شور هستی؟
وگر باقیام، از چه فانیستم من؟
PIMA Faisalabad in collaboration with Alkhidmat Foundation, is calling for flood relief volunteer doctors. Join us in helping our brethren in need .
*Contact for registration:*
Dr. Saqib Ali
0332-7576426
This revolutionary regime lead by @MaryamNSharif should focus on renaming all health facilities from primary to tertiary "spiritual healing centers"
Because no power on the earth can treat any patient with omeprazole and paracetamol
According to the strict policy:
غالباً پنجم کی بات ہے جب ہم کچھ دوست بھی ایسے ہی ایک مقابلے کے لیے منتخب کیے گئے تھے۔ قرآنی آیات، ان کا ترجمہ، دعائیں، طریقہ نماز وغیرہ۔ وہ ایک ٹیچر کے ہاں تیاری کے لیے جانا، اور پھر جب مقابلہ ہوا تو میرا اور
@Born_AfriDian
کا دوسرے راؤنڈ میں پہنچنا!!
اچھے دن، خوبصورت یادیں۔
A singer in the UK sings "Death, death to the IDF"
And people shout terrorist.
A singer in Israel signs bombs that actually kill children sheltering in tents...and nobody blinks an eyelid.
Madness.
Our governments are useless and evil and complicit in a genocide.
دنیا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسا
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
تقدیر امم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
(اقبال)
''Terrorism is defined as the calculated use of violence to create a general climate of fear in a population and thereby to bring about a particular political objective'' ~ Encyclopedia Britannica
Isra*el's war-mongering genocidal actions = TERRORISM
Putting aside the Map jokes, what does the line "Israel is only the beginning" mean? Does it mean Israel wants to extend its borders? If yes, then how come Iran is a global threat? It's you, the zionists, that are scum of this planet and the biggest terrorists.
#TelAviv
If you are upset at someone being reported for legit blasphemy (which is a crime in pakistan) to the authorities, don’t bring your woke hypocritical ass here and complain about no rule of law and other crimes/corruption in the country. Thn accept the law of jungle and survive through it.
سب سے بڑی سزا: خدا اور بندے کے مابین حجاب کا آنا
فرمایا: كلا إنهم عن ربهم يومئذلمحجوبون
=
اس "حجاب" کی صورت آخرت میں یہ کہ: بندہ خدا کی رحمت اور اُس کے دیدار سے محروم رہ جائے
اس کی ابتداء ظاہر ہے دنیا سے ہوتی ہے اور وہ یہ کہ: یہاں آدمی خدا کی معرفت اور عبادت سے محجوب رہ جائے۔
Britain’s biggest and most ignorant narcissist accuses woman who dedicates her life to humanitarianism of narcissism for *checks notes* trying to feed a starving population that he has helped starve