نعمت اللہ شاہ ولی کے اشعار میں ہندوستان پر مسلمانوں کے 40 سالہ غلبے کی طرف اشارہ ہے، ان کے اشعار میں ہندوستان کی فتح کے بعد خراسان سے دجال کے ظہور کے اشارے بھی دیے گئے ہیں، خالد محمود عباسی
کیا نعمت اللہ شاہ ولی نے 900 سال پہلے تیسری جنگی عظیم کی پیشگوئی کی؟ کیا عالمی منظرنامہ تیسری جنگ عظیم کی طرف اشارہ کر رہا ہے؟ جانیے خالد محمود عباسی کی زبانی انتہائی دلچسپ معلومات
نعمت شاہ ولی نے اپنے اشعار میں ایک مغلوب قوم کے غالب ہونے کی طرف اشارہ کیا ہے، ان کا یہ اشارہ اس خطے میں مسلمانوں کے غلبے کی طرف دکھائی دیتا ہے، خالد محمود عباسی
بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اُتارنے پر کسی خاتون یا کسی مسلمان یا کسی کی عزت نفس سے نہیں کھیلا بلکہ اس نے اپنا جو ہندتوا کا مکروہ چہرہ ہے اس سے نقاب کھینچا ہے،نتیش کمار کو فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے،میجر جنرل (ر) زاہد محمود
@zahidm63
بھارت پوری دنیا کیلئے خطرناک ہو رہا ہے، بھارت کا جو نان اسٹیٹ ایکٹرز کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ ہے جس طریقے سے بھارت نان اسٹیٹ ایکٹرزکو استعمال کررہا ہے وہ پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ پیدا کر رہے ہیں، آسٹریلیا کے حالیہ گن وائلنس واقعے کو بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزامات لگانے کی کوشش نے بھارتی میڈیا اور حکومتی اداروں کو بے نقاب کر دیا ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
@zahidm63
پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی نئی پارٹنرشپ میں چین کی بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک سرمایہ کاری شامل ہے، جس میں توانائی، اسمارٹ سٹی، ٹیکنالوجی، اے آئی اور مشترکہ فوجی ساز و سامان شامل ہیں۔ یہ خطے میں جیو اکنامک اور جیوپالیٹیکل اثرات کا نیا دور ہے۔ڈاکٹر قادر بلوچ
مکمل ویڈیو دیکھئے:
https://t.co/huGfQ8w1Oe
سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت چین نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ساتھ 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، 2024 میں چین اور سعودی عرب کی تجارت 107 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ امریکہ کے ساتھ یہ 50 ارب سے کم ہے۔ ڈاکٹر قادر بلوچ
مکمل ویڈیو دیکھئے:
https://t.co/xcvTHBcxev
بِہار کے وزیرِاعلیٰ نتیش کمار نے ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب ہٹانے کی کوشش کی ، اس واقعے پر پاکستان، مشرقِ وسطیٰ اور مسلم دنیا میں سخت ردعمل آیا، جبکہ کانگریس اور انسانی حقوق تنظیموں نے بھی مذمت کی۔ شاہد میتلا
مکمل ویڈیو دیکھئے:
https://t.co/z5LXWyly88
@ShahidMaitla
آسٹریلیا میں حملے کے بعد انڈین میڈیا کی کریڈیبیلیٹی ساکھ کو شدید دھچکا پہنچا ہے، اور یہ ان کے لیے سبق ہے کہ جعلی نیشنلزم کے بجائے حقائق پر مبنی صحافت اپنائیں۔ شاہد میتلا
مکمل ویڈیو دیکھئے:
https://t.co/lYQnbiYiwY
@ShahidMaitla
پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی نئی پارٹنرشپ میں چین کی بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک سرمایہ کاری شامل ہے، جس میں توانائی، اسمارٹ سٹی، ٹیکنالوجی، اے آئی اور مشترکہ فوجی ساز و سامان شامل ہیں۔ یہ خطے میں جیو اکنامک اور جیوپالیٹیکل اثرات کا نیا دور ہے۔ڈاکٹر قادر بلوچ