فوج اور شہداء پر تنقید کر کے وقتی شہرت حاصل کی جا سکتی ہے، مگر قوم کے دلوں سے ان کی قربانیوں کا احترام کبھی نہیں مٹایا جا سکتا۔ پاکستانی عوام بخوبی جانتی ہے کہ کون وطن کے محافظوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کون ذاتی مفادات کے لیے نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہا ہے۔
#شہداء_ہمارا_وقار
🚨آپریشن شعبان کے دوران فوج مخالف مہم چلائی جا رہی ہے
🚨فوج پر تنقید دراصل سڑکوں پر چلنے والے عام شہریوں کی سلامتی اور تحفظ پر حملہ ہے
🚨خود اپنا بیٹا لندن بھیجا ہوا ہے اور غریب کے بچوں کو دھرنوں اور انتشار کے لیے اکسایا جاتا ہے 1/2
#ڈیزل_کی_دو_نمبریاں#شہداء_ہمارا_وقار
اس وقت مولانا کابیان ہندوستانی میڈیا کی زینت بن چکا ہے جس میں دھرتی ماں پر جان نچھاور کرنے والے شہدا کا تمسخر اڑایا جارہا ہے اور اب تک مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہیں کیا جس پر تاریخ لکھی جاے گی
عبداللہ گل بھی آبدیدہ ہوگئے شہداء کی عظمت پر
#ڈیزل_کی_دو_نمبریاں#شہداء_ہمارا_وقار
جو بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ بلوچستان کے عوام ایسے عناصر کو بخوبی پہچان چکے ہیں جو اپنے مفادات کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔2/2
مستونگ میں بے گناہ شہریوں کی بسوں کو نذرِ آتش کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ہدف بلوچستان کے عوام کی فلاح نہیں بلکہ ان کی معاشی تباہی ہے۔ بھتہ نہ ملنے پر عوام کی روزی روٹی پر حملہ کرنا بزدلانہ دہشت گردی ہے، 1/2
#Balochistan#Mastung
مبینہ ٹیلیفونک کال میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک مقامی رہنما کو کارکنوں کو پاک فوج کے خلاف تقاریر، بیانات اور نعرے بازی سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے سنا جا رہا ہے۔2/2
کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایک اور چہرہ بے نقاب۔ایک طرف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط لکھا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف کارکنوں اور عوام کو پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور گالم گلوچ پر اکسایا جاتا ہے۔1/2
#کالعدم_کمیٹی_کی_دونمبریاں
افواج پاکستان سے بغض رکھنے والوں اور شہداء کی توہین کرنے والوں کی حقیقت مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی زبانی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
#ڈیزل_کی_دو_نمبریاں#شہداء_ہمارا_وقار
⚡ 🚨 BREAKING: Files tied to India's largest nuclear power plant Kudankulam have surfaced on the dark web -- including purported blueprints of its ventilation systems and a control room floor layout....
What's in the data leak? Nearly 19,000 files tied to Kudankulam are part of a larger 858,000-file cache ransomware group World Leaks says it stole from Anil Ambani's Reliance Group. The files include vendor proposals and records of a joint inspection between the plant's operator and Reliance, with photos of equipment.
Why did Reliance have these docs? Reliance Infrastructure won a contract in 2018 to build support infrastructure for the plant's Unit 3 and Unit 4. Reliance says there was a "partial breach" of its data on a server hosted by Yotta Data Services Private Limited. Yotta says it caught suspicious activity on that server on May 29 and Reliance flagged the leak claims to Yotta in late June.
Significance? "The exposure of such data could show an adversary not just who has access to the project but which systems that access reaches," Nickolas Roth of the Nuclear Threat Initiative told us.
World Leaks context? In June, World Leaks told Reuters it had sought $1.5 million in ransom for Tata Group files that contained confidential component designs of clients Apple and Tesla, adding that it posted the data after Tata "ignored" its demand.
Nuclear Power Corporation has been communicating with Reliance about the breach and India's main cybersecurity agency CERT-In is looking into the incident, a source said.
Story with @MunsifV. Read here https://t.co/xe4StYf5X8
اب اگر سیکیورٹی فورسز ان ایمبولینسوں کی تلاشی لیں گی، تو ان کے کرائے کے ترجمان واویلا مچانا شروع کر دیں گے۔ یہی ان دہشت گرد تنظیموں کی حقیقت ہے، جو ہر ممکن طریقے سے بلوچستان کے عوام سے سہولیات چھیننا چاہتے ہیں۔..3/3
فتنہ الہندوستان(بی ایل اے)کی حقیقت ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ عوام کی جان بچانے کے لیے دی گئی ایمبولینسوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود سے کوئی غرض نہیں۔ ایسے عناصر نہ صرف عوامی وسائل پر قبضہ کرتے ہیں بلکہ 1/2
وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے سپاہی کے یہ خون آلودہ جوتے
اس حلوہ خور+چندہ خور ڈیزل سے کروڑوں درجے افضل اور قابل احترام ہیں،،
🇵🇰🪖✊
#ڈیزل_معافی_مانگو#شہداء_کی_تضحیک_نامنظور
*ہمارے جوانوں کی جان بےمول ہے!*
قوم کے احساسات مجروح کرنے پر ڈیزل کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ فوج کے خلاف بولنے والی زبان مولانا کی تھی مگر لفظ فتنہ ال ہندستان کے تھے۔ یہ لوٹوں والی حرکتیں کر کے مولانا نہ اپنی عزت خود کھو دی ہے۔
#ڈیزل_معافی_مانگو#شہداء_کی_تضحیک_نامنظور