پـوری دنیـا کا حـال اپنے موبائل پے فری نیوز حاصل کرنے کے لیے فالو کرے
Follow: @AzadNewsPakist1 Send SMS 40404
Azaad News Pakistan Is A The Voice Of Pakistan
آزاد نیوز پاکستان کا آزاد صحافت کی آواز
صنعتکاروں نے کراچی سمیت سندھ بھر اور بلوچستان میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا اور کہا فیکٹریوں میں ڈاؤن سائزنگ شروع ہوگئی۔
پہلے ایک دن کی ہڑتال کریں گے پھر آگے مزید بڑھائیں گے، نگران حکومت گیس کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ واپس لے۔ #جاوید_بلوانی
عمران خان ابھی زندہ ھیں صرف نظر بند ھیں مگر ورثا میں جائداد پہ تنازعہ شروع ھو گیا ھے ۔ کیا کلچر ھے عمران خان کے قریب ترین ساتھیوں نے اسکے خلاف پریس کانفرنسوں کی بھر مار کر دی ۔جنہوں نے اقتدار کے مزے لیے انہوں نے اسکی تمام پالیسیوں کی مذمت کردی۔ جو کچھ لوگ آج بھی IK کے ساتھ کھڑے ھیں وہ رل گئے۔ خالی پلاٹ کی حفاظت کے لئیے بزدار 2 کو بٹھا دیا ھےاور رشتے دار خواتین قبضے کے لئیے دست و گریباں ھیں۔ کہانی کا پلاٹ دلچسپ ھو گیا ھے خالی پلاٹ کا کیا بنے گا انتظار فرمائیں
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر:
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، ایل پی جی 3 روپے 82 پیسے فی کلو مہنگی، 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 18 پیسے کا اضافہ، گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر کی گئی ہے، #نوٹیفکیشن
چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی نے بڑی بہادری سے کپتان کا ساتھ دیا اور ڈٹ کر تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔ مشکلات برداشت کیں۔ لیکن اپنی بات پر کھڑے رہے۔ چوہدری صاحب کو خوش آمدید اور چوہدری صاحب کے آنے سے انشاللہ پنجاب میں تحریک اور بھی توانا ہو گی۔
نوشتۂ دیوار...
یہ شہر کل بھی ہمارا تھا...!!
یہ شہر آج بھی ہمارا ہے...!!
اہلیان کراچی کو MQM کے انضمام کے بعد پہلی تاریخی فتح مبارک...!!
ایم کیو ایم کی
KDA employees union
کی تاریخی فتح نے آئندہ انتخابات کے نتائج کا عندیہ دے دیا۔
#Karachi#Pakistan
پی پی ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کے خرچے پر عمرہ کرنے والے ٹھٹھہ کے صحافی اپنے حاجی صاحب کے لئے دعائیں مانگتے ہوئے۔ افسوس ہے کہ میں نے ٹھٹھہ میں اب تک میں ایک رپورٹر رکھا تھا وہ بھی اب اس چمچاگیری کا حصہ بن چکا ہے۔ میں اسی پوزیشن پر ہوتا تو اب تک اس نکلوا چکا ہوتا 😊
نیب ترامیم کےبعد وزیراعظم شہباز اور اسپیکر راجا پرویز اشرف سمیت متعدد حکومتی رہنماوں کو ریلیف مل گیا۔ نیب عدالتوں نے50بڑے کرپشن کیسز نیب کو واپس کردیے۔
تاثر مزید مضبوط ہوگیا کہ پی ڈی ایم خود کو احتساب سےبچانےکیلیے حکومت میں آئی اور اب یہ مقصد پورا ہوگیا؟
#GeoNews#NayaPakistan
وزیراعظم اسلام آہاد ہائیکورٹ میں پیش، لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی، لاپتہ افراد کو اہلخانہ سے ملاؤں گا، شہبازشریف، جبری گمشدگی ریاستی پالیسی تھی تو یہ آئین شکنی ہے:#چیف_جسٹس_اطہر_من_اللہ
#پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پاکستان میں صارفین کو یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کا سامنا، ٹوئٹر پر ہزاروں صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے:
بے زبان اور جھنگلی جانور کو پالنا نہ انکو پالنا نہ چاہیے بجاے جو ان پے ظلم کیا جاے مالک نے بندر کو مارنا شروع کردیا جب کے بندر ایک جانور ہے انکو پتا نہیں وہ جو کر رہا ہے صحیح ہے یا غلط