وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی فضائی حادثے میں شہادت پر اظہار افسوس۔ وزیراعلی @AliAminKhanPTI کا ایرانی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
”افسوسناک حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر دلی صدمہ ہوا، خیبر پختونخوا حکومت سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔“ وزیراعلی سردار علی امین گنڈاپور
عمران خان کی طاقت سوشل میڈیا ہے اور سوشل میڈیا پر سب سے بڑی طاقت اور ہتھیار ٹاپ ٹرینڈز ہوتے ہیں۔ اکیلے اکیلے ٹویٹس سے کچھ نہیں ہوگا، آگر لیڈرشپ پر خان کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالنا ہے تو سب کو متحد ہوکر ایک ساتھ کمپین چلانا ہوگا
فوکس کپتان پ�� رکھیں
کیونکہ سب سے پہلے عمران خان ❤��
اڈیالہ میں ناحق قید ضمیر کے قیدی کے بعد اس ملک میں دوسرا شخص جو آج سکون کی نیند سوئے گا، اس کا نام جسٹس محسن اختر کیانی ہے۔
کسی صحافی کی جج صاحب تک رسائی ہو تو بیشک ان سے اس کی تصدیق کر لے!
پاکستان میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔
اور یہ سب ہمارے بھائی اور پاکستانی ہے۔۔خدا کیلئے جاگو میرے پاکستانیوں ورنہ اسرائیل پاکستان پر مکمل قبضہ کر چکے ہیں 🥹💔
#کڑواسچ
قبضہ پلاٹ پر ہو جائے ، گھر پر ہو جائے یا ملک پر ہوجائے مزاکرات سے نہیں لڑ کر چھڑانا پڑتا ہے
قابض اتنا ہی رحم دل ہو کہ بات چیت سے قبضہ چھوڑ دے گا تو قبضہ ہی نہ کرتا
الحمدوللہ 9 مئی کے مقدمہ میں عمران خان صاحب کو ہم نے باعزت بری کروا دیا
پراسیکیوشن کے پاس کوئی ایسے شواد موجود نہیں تھے جو انہوں نے پیش کیے ہوں کہ یہ عمران خان صاحب کا قصور ہے
شوائد نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان بری ہو گئے ہیں آپ دیکھ لیں کہ کس طرح جھوٹے من گھڑت کیس بناۓ گئے،جو کہہ رہے تھے کہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد ہیں ہمارے پاس،کدھر تھے وہ شواہد پھر پیش کیوں نہیں کیے ؟
اللہ حق ہے سچ کبھی نہیں چھپتا آج عمران خان بے گناہ قرار پاۓ ہیں .
ہماری پوری ٹیم میں ، میں ،انتظار پنجوتھہ،علی بٹر سمیت تمام ایسوسی ایٹس اور کلرک عثمان شامل ہیں.
سوچیں 75 ہزار روپے میں ملنے والا سولر پینل
جب 25 ہزار روپے سے بھی کم قیمت پر ملنا شروع ہو جائے
تو اس کا مطلب ایک ہی پینل پر 50 ہزار روپے سے بھی زیادہ کا پرافٹ لیا جا رہا تھا
یہاں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مہنگائی کی عمومی وجہ کیا ہے؟
لوٹ مار ۔۔ لوٹی جاؤ