@UmarCheema1 تم جیسے افلاطونوں نے ہی چور لیگ اور فوجیوں کو ڈرا رکھا ہے کہ اگر عمران خان آ گیا تو تم لوگوں کو کچا کھا جائے گا کیونکہ تم لوگوں کے لفافے بند ہو جانے ہیں
@MaleehaHashmey بھلے وہ بارش کے پانی کی بات کر رہی ہے مگر اس پارٹی میں سب جاہل گوار ہیں تو کیسے کچھ موزوں الفاظ کا چناؤ کراتے، ہم کو یہ سنتے ہوئے شرم آ رہی ہے مگر پانامہ رانی کو ان الفاظ کے ساتھ مزے مزے سے بولنے میں کوئی پریشانی یا ناگواریت نہیں ہو رہی