کہیں نہ تم سے، تو پھر، اورجا کے، کس سے کہیں
سیاہ زلف کے سایو،۔۔۔۔ بڑی اُداس ہے رات
سنا ہے پہلے بھی، ایسے میں ، بجھ گئے ہیں چراغ
دلوں کی خیر مناؤ، ۔۔۔۔ بڑی اُداس ہے رات
میں آج تک ہوں، جس کے، فریب و حصار میں
وہ ، ۔۔۔اور ہی کسی کا،۔۔ میرے بعد ہو گیا
اندھی ہوا کا، ساتھ ، نبھانے کے شوق میں
کوئی تباہ ہوا،۔۔۔۔ کوئی،۔۔ برباد ہو گیا!
ایک جھلک سے، پیاس کا روگ ، بڑھے گا اور
اس سے مجھے،۔۔۔ آرام،۔۔۔ نہیں آنے والا
عشق کے نام پہ، تیرا رنگ،۔۔۔ نہ بدلے یار
تجھ پر کچھ،۔۔۔۔ الزام،۔۔۔ نہیں آنے والا!
#اردو#اختر_شمار#وہ
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
بسلسلہ یوم وفات
❤ بزم اختر شمار ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
رونقِ شہر، انہیں اپنے ، تجسس میں نہ رکھ
یہ مسافر ہیں، کسی دل میں، ٹھہرنے والے
کس قدر ، کرب میں بیٹھے ہیں، سرِ ساحلِ غم
ڈوب جانے کی، تمنا میں ، اُبھرنے والے
#WeekendVibes#poetrylovers
اب کہاں ہیں نگہ یار پہ مرنے والے
صورت شمع سر شام سنورنے والے
کل تری یاد انھیں آنکھ سے باہر لے آئ
وہ جو آنسو تھے رگ و پے میں اترنے والے
عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے
تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے بکھرنے والے
عزم بہزاد
@SafiaSyed432 ویسے یہ امریکی رائے عامہ میں ایک غیر معمولی تبدیلی کی طرف اشارہ بھی ہے کیونکہ کل الجزیرہ پہ عبدل السید کی طرف سے میڈیا کوآرڈینیٹر مس رانیا کا کہنا تھا کہ صیہونی لابی کی طرف سے اس نامینیشن پہ ملینز خرچ کیے گئے مگر یہ سب بھی اکارت ہوگیا۔
@urdu_bazm
کہیں پہ روشن , چراغ دیکھو
تو جان لینا
کہ ہر پتنگے کے ساتھ
میں بھی، بکھر چکا ہوں
تم اپنے ہاتھوں سے
ان پتنگوں کی خاک
دریا میں ڈال دینا
میں خاک بن کر
سمندروں میں، سفر کروں گا
کسی، نہ دیکھے ہوئے ، جزیرے پہ
رک کے
تم کو، صدائیں دوں گا
سمندروں کے ، سفر پہ نکلو
تو اس جزیرے پہ، بھی اترنا
اگر کبھی ، میری یاد آ ئے!!!
#اردو
#امجد_اسلام_امجد
فی الوقت چونکہ پوری رائے عامہ پہ اسرائیلی لابی کا ایک غیر مرئی کنٹرول ہے، تو اسرائیل کے اندر طاقت کے مراکز کون کون سے ہیں یہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
اسرائیلی رائے عامہ مجموعی طور پہ دائیں بازو کے کنٹرول میں ہی رہا ہے جس کی بہت ساری فطری وجوہات ہیں جن میں بے شمار عرب اکثریتی ریاستوں میں گھری ہوئی ایک چھوٹی(بلحاظ آ بادی) کمیونٹی کا خوف بھی شامل ہے۔ تقریباً ہر دوسرے اسرائیلی کو یہ بات رائے عامہ نے ہی باور کروائی ہوئی ہے کہ جب تک خطے پہ مکمل کنٹرول اور عرب آ بادی مکمل زیر نگیں نہیں کرلیے جاتے ، ہر اسرائیلی کی بقا کو شدید خطرہ ہے۔ جب تک یہ احساس ایک عام اسرائیلی کے ذہن میں باقی ہے، مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا کوئی امکان نہیں ہوسکتا۔