@FaryalUsmani10 لوگوں کو ایسے بنک اور انکے سٹاف کو ننگا اور گندہ کرنا چاہئیے۔ انکی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ چلائیں تاکہ انہیں معاشرے اور اپنے خاندان میں شرمندگی ہو۔
ایڈوکیٹ احسن بھون کی قانون کی ڈگری متعلق ریکارڈ اور مدعی
سامنے آ گیا-
بی کا امتحان کس سال میں دیا؟
قانون کی ڈگری میں داخلہ کس سال میں ہوا؟
اسلامیہ یونیورسٹی میں داخلہ کونسی ڈگری کےُلئیے ہوا؟
اسلامیہ یونیورسٹی سے پنجاب یونیورسٹی میں منتقلی کیسے ہوئی؟
پاکستان بار کونسل میں احسن بھون کی ڈگری کو کس چیلنج کیا اور اُس پر کیا فیصلہ ہوا؟
کونسا وکیل احسن بھون کی ڈگری کے معاملے کے فوراً بعد ہائی کورٹ کا جج بن گیا؟
یہ سب کچھ دیکھئیے MJtv پر اب سے کچھ دیر بعد ٹھیک 3 بجے
مقامی وقت اس لنک پر 👇
https://t.co/o0sbQY956v
When the Supreme Court’s orders are so brazenly flouted, what other avenue does a political party have besides peaceful protest?
@sayedzbukhari explained PTI’s demands for the October 4th Long March:
1. Implement the Supreme Court’s orders
2. Restore Imran Khan’s fundamental human rights and ensure he gets adequate medical treatment
3. Free all of Pakistan’s political prisoners including Imran Khan’s sisters and elected officials that have been abducted.
#LongMarchOnOctober4th
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
عمران خان نے خود تصدیق کی تھی اور میری رپورٹ 100 فیصد درست ہے، عمران خان کی بینائی مکمل ختم ہو گئی تھی، علاج کے بعد صرف 15 فیصد واپس آئی ہے، اس میں مزید بہتری نہیں آئی
سب حیران کیوں ہیں؟
بھئی وزیراعظم نے جس خاندان کے نمائندوں کے ساتھ فخریہ انداز میں تصویر لگائی ہے، ظاہر ہے ان کے لیے یہ فخر کی بات ہوگی۔ لیکن ہم نے تو ساری عمر یہاں یہی سنا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔
جب سے رجیم چینج ہوا، ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج، نیتن یاہو کی تصاویر کو پاکستانی میڈیا میں نارمل کرنا، غزہ کے نام نہاد ’’پیس بورڈ‘‘ میں شامل ہونا، پاکستان سے وفود کا اسرائیل جانا، اسلام آباد میں سیمینارز اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسرائیل سے متعلق پروگرام یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے
غزہ کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف مقدمے اور گرفتاریاں ہوئیں۔ سینیٹر مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر نوجوانوں کو سٹیڈیم سے نکال کر گرفتار کرنے کے واقعات یہ سب بھی اسی دور میں ہماری آنکھوں کے سامنے آئے
اور اب ایک ایسے خاندان کے نمائندوں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ ملاقات کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی بھئی پہلے تو یہ بتائے کہ ابتک پاکستان کتنی سرمایہ کاری آپ لائے ہیں۔۔ ٹھیک ہے چلو یہ ملاقات سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی ۔لیکن تھوڑی سی تاریخ بھی کھنگال لیں۔ Rothschild خاندان صہیونی منصوبے اور یہودی آبادکاری میں فلسطینیوں کو اپنی سر زمین سے در بدر کرنے میں کتنا گھناؤنا کردار رہا ہے ۔اقر اب بھی اسرائیل اس خاندان کیلئے سب سے پہلے ہیں
ساری عمر یہودی ایجنٹ کا نعرہ عمران خان کے خلاف لگایا گیا۔ آج ذرا یہ بھی پوچھ لیجیے کہ اسرائیل اور صہیونی طاقتوں کے ساتھ عملی رابطے اور تعلقات کس کے دور میں اور کس سطح پر نظر ا رہے ہیں؟
پھر فیصلہ کیجیے کہ یہودی ایجنٹ کا لیبل بانٹنے والے خود اپنے لیے کون سا معیار رکھتے ہیں۔
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والا مجرم، اور اسرائیل سے متعلق شخصیات و اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرنے والا قابلِ فخر کیوں۔۔؟
🇵🇰 Imran Khan's 3 sisters have been on hunger strike for 48 hours, his cousin says, confirming reports that had been going around.
Qasim Zaman says the sisters, Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi, started the strike over how they were treated while in detention.
He showed up at Adiala Jail near Islamabad yesterday to see Imran, but was turned away.
So were Imran's lawyers and his party's interim chairman, who waited outside for over 2 hours before giving up.
One of his lawyers says the jail keeps ignoring orders from Pakistan's top courts, and the courts seem powerless to do anything about it.
Is Pakistan's rule of law just for show if even court orders get shrugged off at the prison gate?
Source: Dawn / Writer: Julie
🇮🇳🇴🇲🇮🇱An AMAZING detail has come out about the Indian pilot who was stabbed on today’s FlyDubai flight by his co-pilot.
HE UNLOCKED THE COCKPIT DOOR.
Badly wounded, he still managed to release the cockpit entrance.
The heroic act allowed passengers and crew to rush in and subdue the alleged attacker.
The passengers later continued to Israel on a replacement flight after landing safely in Saudi Arabia.
And it all happened thanks to a split-second decision when the plane became a ticking time bomb.
Source: @AmichaiStein1 / Writer: Marie
آج تک کسی عورت کو MPO میں گرفتار نہیں کیا گیا۔ عمران خان کی بہنوں کی بھوک ہڑتال کی اطلاع تو میرے پاس نہیں ہے لیکن انہیں جیل میں لے کر جانا غلط ہے، بیرسٹر گوہر
جس تباہ حال ملک نے پچھلے صرف دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر قرضہ لیا ہو وہاں پاپا کی پری اپنے پیارے پاپا جان کو سرکاری جہاز پر پک اینڈ ڈراپ دے رہی ہے۔
@amirrao7
📍احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا ، پھر سپلیمنٹری دیے ، پھر فیل ہوا ، تیسری کوشش میں پاس ہوا ، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔
مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا ۔۔
سہیل آفریدی کمال کا بندہ ہے! 🔥
وفاقی حکومت ہر آدھے گھنٹے بعد اپنے وزراء کی پریس کانفرنسیں کروا رہی ہے۔ ان مسلسل پریس کانفرنسوں سے تو یہی تاثر مل رہا ہے کہ سہیل آفریدی میچ جیت چکے ہیں! 🏏🔥
سہیل آفریدی نے سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے اور اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔
سہیل آفریدی قدم بڑھاؤ!
خیبر پختونخوا کے عوام تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔ ✊
گورنر راج کی دھمکی لگانی بنتی ہے،
کیونکہ تحریک انصاف کا وزیر اعلی آج حیات آباد ٹول پلازے کا افتتاح کرنے پہنچتا ہے، تو پورا پشاور خیبرپختونخوا کی ترقی دیکھنے امڈ آتا ہے، لیکن یہ ترقی اسٹبلشمنٹ اور اُس کی مسلط کردہ جماعتوں کو پسند نہیں ہے،
اگر خیبرپختونخوا کی عوام سے کسی کے کھلواڑ کی کوشش کی گئی تو پٹھانوں نے نانی یاد کروا دینی ہے۔
ہماری ISI نے ایک اور امریکہ دریافت کر لیا ہے؛ یہ خود کو کولمبس سمجھ بیٹھے ہیں۔ وہ میری دیوار کو برلن کی دیوار سمجھ کر گرا رہے تھے، لیکن آگے سے دیوارِ چین نکل آئی۔ کولمبس اُن لوگوں سے میرے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے، جنہیں اپنی کھڑدادی، کھڑدادے، کھڑنانی یا کھڑنانے کی زمین بھی کسی اور سے لینی ہے۔
Bloody nincompoops! تمہاری نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے پاکستان دہشتگردی کے معاملے میں دنیا میں صفِ اول پر آ گیا ہے، اور تم لوگ یہ حرکتیں کر رہے ہو۔ کوئی تو شرم کرو! جو کام ہے، وہ کرو۔ دنیا میں تمہارا مذاق بن رہا ہے۔
میں دبئی سے ایک مرتبہ واپس آ رہا تھا تو میرے ساتھ بیٹھے شخص نے کہا کہ میں ریٹائرڈ جنرل ہوں۔ مشرف کے کہنے پر آپ پر ٹارچر کیا، میرا ارادہ نہیں تھا اور میں شرمندہ ہوں۔ میں نے اُس سے پوچھا، بھائی، تمہارا تعارف کیا ہے؟ اُس نے کہا، میں ریٹائرڈ آئی ایس آئی افسر احسان الحق ہوں۔ یہ ان کی اوقات رہ جاتی ہے، یہ ان کی کل اوقات ہے۔ اب گورنر راج لگا کر اُسے گورنر KPK لگائیں گے۔
عاصم منیر صاحب، واپس آؤ! اپنی اوقات میں واپس آؤ۔ جو تمہاری حیثیت ہے، وہیں واپس آؤ۔ تم عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عوام سویا ہوا شیر ہے، اُسے مت جگاؤ۔ تمہاری کوئی اوقات نہیں، تم بھسم ہو جاؤ گے
یہ مریم اورنگزیب کی وہ تاریخی پریس کانفرنس ہے جس میں انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان سے بات ہورہی ہے ان کو واپس لایا جارہا ہے اور ان کے سیز فائر کی حکومتی سطح پر خیر مقدم کی۔ جون 2022
https://t.co/495yo2zCKG