“تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرح نہ دہشت گردی ملی، نہ بجلی کا بحران ملا ، نہ افتخار چوہدری اور ثاقب نثار کی عدلیہ ملی، نہ اداروں سے ٹکراؤ ملا۔تیل کی کم قیمتیں ملیں، ادارے ایک پیج پر ملے پھر بھی معاشی کارکردگی کا پہلا سال مایوس کن رہا۔” ~ سنئیے شاہ زیب خانزادہ صاحب کو
ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس کا مقصد مسلم لیگ ن میں نظریاتی تقسیم کا تاثر ابھارنا ہے- مسلم لیگ ن ایک فولادی چٹان کی طرح اپنے قائد کے نظریہ پر صدر سے لیکر کارکن تک متحد ہے- جب قائد کو اپنے چھوٹے بھائی سے کوئی شکایت نہیں تو کسی اور کو کیا حق ہے کہ شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ثابت کرے-
ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس کا مقصد مسلم لیگ ن میں نظریاتی تقسیم کا تاثر ابھارنا ہے- مسلم لیگ ن ایک فولادی چٹان کی طرح اپنے قائد کے نظریہ پر صدر سے لیکر کارکن تک متحد ہے- جب قائد کو اپنے چھوٹے بھائی سے کوئی شکایت نہیں تو کسی اور کو کیا حق ہے کہ شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ثابت کرے-
آزادی مارچ نوشہروفیروز
نوازشریف کی قربانی کا ثمر انا شروع ہوچکا ہے رات کےاس پہر عوام سویلین بالادستی ووٹ کی عزت جنگ لڑنےوالےنوازشریف کے نعرےلگا رہی ہے
تسلیم کرنا پڑے گاکہ نوازشریف نے نہایت کٹھن دشوارگزار رستوں ذریعے غلامی نیند میں سوئی عوام کو جگا دیا ہے
شاہد خاقان عباسی کی طبیعت خراب ہے راناثنااللہ سعد رفیق حمزہ شہباز مفتاح اسماعیل کامران مائیکل ان لوگوں کے خلاف ہوتے سیاسی انتقام کو روکنا ہے تو ن لیگ کو آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنا ہوگی یہ ظلم اب بند ہو جانا چاہیے یہ سیاسی انتقام بہت ہوگیا سیاستدانوں کے خلاف
Imran Khan & his associates shamelessly denied former PM Nawaz Sharif medical care for last many weeks. World renowned doctors advised medical treatment but Supreme Court rejected his bail for further treatment. Today he is critically ill because of them @zlj517@Reuters@AFP
Imran-Bajwa regime is pure evil and its medical minions are grossly negligent, incompetent doctors of death. Mian Sahib should be moved out of #Pakistan quickly
#NawazSharif
آج مرا دل فکر میں ہے
اے روشنیوں کے شہر
شب خوں سے منہ پھیر نہ جاۓ ارمانوں کی رو
خیر ہو تیری لیلاؤں کی ان سب سے کہہ دو
آج کی شب جب دیے جلائیں اونچی رکھیں لو
فیض
لاہور آج جاگتے رہنا کہ تیرا چراغ آندھیوں کی زد میں ہے
لاہور والو جاگتے رہنا:
آج مرا دل فکر میں ہے
اے روشنیوں کے شہر
شب خوں سے مُنھ پھیر نہ جائے ارمانوں کی رَو
خیر ہو تیری لیلاؤں کی، اُن سب سے کہہ دو
آج کی شب جب دیے جلائیں اونچی رکھیں لَو
آج کی شب جب دیے جلائیں اونچی رکھیں لَو
(فیض احمد فیض)