@KeepsamM سر جی مختلف ممالک کو طیاروں کی فروخت سعودیہ قطر کویت اردن سے دفاعی معاہدے یہ اربوں کھربوں کا پیکج مالک اب پاکستانیوں کے نام کردیں
ابھی تو ششٹم خراب ہوا ہے کتا میدان میں چھوڑا ہی اس لئیے گیا ہے
سب مائع جال ہے
محسن نقوی نے بالکل درست کہا کہ ششٹم ری سیٹ کرنے کی ض��ورت ہے جس ششتم میں ایک کونسلر کا انتخاب نا جیتنے والا وزیر داخلہ وزیر خارجہ چئیرمین کرکٹ بورڈ ہو ایسا ششٹم بدلنے کی اشد ضرورت ہے
@zahid_pmln ن لیگ منافق پارٹی ہے ان کے اقتدار کے نظریات اور ہیں اور اقتدار سے ہٹ کر نظریات اور
پی پی بھلے چوروں ڈاکووں سے بھری پڑی ہے لیکن انہوں نے ورکروں کو کبھی پیچھے نہی چھوڑا اپنے ورکروں کو اندھا دھند نوازا
@Bepeer999 چاچو کو ڈنڈا پھرنا بھی چاہٰئیے جب بدکار زانی کے تباہ کردہ ملک کو چلانے کے لئیے کوئی پارٹی تیار نہی تھی تو اس کو کیڑے نے کاٹا تھا ڈیڑھ فٹیا وزیراعظم ب��نے کا چلاتے وہی جنہوں نے بدکار زانی گھٹیا چور کا تجربہ کیا تھا
کیا کسی پسماندہ صوبے کے ایک چھوٹے سے صوبائی وزیر کے بیٹے کے بیرون ملک یہ ٹھاٹھ باٹھ باڈی گارڈ ہو سکتے ہیں جسکا ماضی کنڈیکٹری بتایا جاتا ہو
یہ شرجیل انعام میمن کا بیٹا ہے
عوام حساب مانگ رہی ہے احتساب چاہتی ہے
@Azhar_SyedH اتنا کافی نہی کہ نام کے ساتھ میاں جی لگا ہوا ہے
پیرا فورس تو ریڑھی والوں کو ڈنڈے مارنے کے لئیے بنائی گئ ہے یہ فورس کبھی کسی میڈیکل اسٹور کس ایسے مہنگے ہوٹل میں نہی گھسے گی
یہ موٹر سائیکل پر چھوڑ کر جانے والا کون ہے؟ مولوی تو نہیں ہے یہ۔ جوتے تو ایسے بچوں کے والدین کو پڑنے چاہئیں۔ کوئی زندہ ریاست ہوتی تو ایسے والدین سے بچے چھین کر اپنی تحویل میں لے لیتی۔