برطانوی عدالت نےشہباز شریف اور اسکےداماد کےخلاف فیصلہ سنا دیا۔
یار رہے یہ کیس شہباز شریف نے ڈیلی میل اخبار اور اس کے رپورٹر ڈیوڈ روز کے خلاف سیلاب ذدگان کا فنڈ ہڑپ کرنے کی سٹوری پر کیا تھا جس کے سارے ثبوت ڈیوڈروز نے عدالت کو مہیا کیے جس کے بعد انٹرنیشنل کرمنلز کے خلاف فیصلہ آیا