@Markhorr313 ہمارے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا مائی کا لال ہے ہی نہیں
بلوچستان میں سینکڑوں فوجی جاں بحق ہوگئے ابھی یہ لوگ وہم پال رہے ہیں کہ ہمیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
جیو نیوز نے ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کر کے پوری امتِ مسلمہ کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر جیو نیوز پر پابندی لگائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
امتِ مسلمہ متحد ہو کر اپنے عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت دے۔
#جیو_نیوز_کی_بندش_لازم_ہے
@dtnoorkhan جس ملک میں فلسطینیوں کے جھنڈے گراؤنڈ میں لیجانے کی اجازت نہیں
فلسطین کی بات کرنے والوں کا قتل عام کردیا جائے اس ملک نے اسرائیل کا خفیہ چکر لگایا ہے
😀😀
@RebelByThought ہمیں یہی درس پڑھایا گیا ہے کہ جب بات حرمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی ہوگی پھر کسی کو بھی نہیں دیکھا جائے گا
کرین پارٹی کیلئے حرمت رسول سب سے بڑھ کر ہے لیڈر کیلئے نہیں نکلے حرمت رسول کیلئے نکل آئے ہیں
@GaziAmirGujar 😂😂
سورررر کے بچوں کی تکلیف کا اندازہ لگانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
جو آوارہ عورتوں کے بچے دو سال سے ایک سوررر کیلئے تو نہیں نکل سکے اب وہ دوسروں پر الزام لگا کر اپنے چوتیوں کو پھدو بنا رہے ہیں
لبیک کا شاندار کم بیک، لبرل خون کے آنسو رونے لگے، وہی پرانے الزامات کی لبیک پر بوچھاڑ کردی بغیر کسی ثبوت کے 🔥✊👇
جیو نے غلطی نہیں سنگین جرم کیا۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلی تو عوامی غصے سے بچنے کیلئے خود ہی پیمرا کو کہے کر 15 دن کیلئے چینل بند کردیا گیا لیکن نشریات مختلف سائیٹس پر ابھی بھی چل رہی ہیں۔
خیر آگے بڑھتے ہیں۔ پھر کمپرومائز نام نہاد علماء سو لانچ کردیے گئے جنہوں نے بیان دینا شروع کردیا کہ جیو سے غلطی ہوئی ہے جو کہ نہیں ہونی چاہیے تھی لہذا معافی مانگ لی جیو نے اس پر مزید گفتگو، تبصرہ نہ کیا جائے۔
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے جواب ضرور دیجئے گا۔ اگر کوئی ہمارے ماں باپ، ہمارے کسی عزیز کو ہمارے سامنے برا بھلا کہے، اسکے خاکے جاری کرے تو کیا ہم خاموشی اختیار کرلیں گے؟ اسے جواب نہیں دیں گے؟ ایک دم سے اسے معاف کردیں گے؟ جواب آپ پر چھوڑتی ہوں۔
یہاں میری نہیں، آپ کی نہیں، کائنات کی عظیم ترین، بہترین، اعلٰی ترین شخصیت نبیوں کے سردار، آخری نبی حضور نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی بات ہے۔ جسکی خاک کے برابر بھی نہیں پوری کائنات۔ آخر تم ناموسِ رسالت کے معاملے کو اتنا ہلکا کیوں سمجھ رہے ہو؟ حالانکہ یہ بہت ہی حساس نوعیت کا معاملہ ہے۔ ایمان ہمارا اسکے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ ہمارے ماں باپ، مال، سب کچھ قربان ہو جائے آقا کی ناموس پر پھر بھی ح�� ادا نہیں ہوگا۔ اس کیلئے بڑے بڑے لوگوں نے اپنی زندگیاں قربان کردی۔ لیکن آج اس حساس نوعیت والے اتنے بڑے معاملے کو لبرل جن کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں مغربی کلچر میں خود ڈھال چکے ہیں کہتے ہیں مٹی پاؤ جیو نے معافی مانگ لی بات ختم۔ سکور سیٹیل کرلو۔ کیا جیو نے ذمہ داران کے خلاف 295C کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے؟ گرفتاری کروائی ہے؟ جواب بالکل بھی نہیں۔
پورے پاکستان میں کوئی احتجاج نہیں ہوا، کسی عالم نے احتجاج کی کال نہیں دی. لبیک والوں نے جمعہ کی نماز کے بعد نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پُرامن احتجاج کا اعلان کیا۔ پھر سب نے دیکھا بڑی تعداد میں لبیک کی کال پر لوگ نکل آئے۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ لوگوں نے پرامن رہے کر جیو کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پھر اچانک سے ایک مخصوص طبقہ وہی پرانی کہانی لے کر میدان میں اتر پڑا کہ لبیک کو لانچ کردیا گیا ہے جیو اور ن لیگ کے خلاف۔ شہباز گل نے تو یہاں تک کہے دیا ہے کہ یہ جرنیلوں کی ایک اور نئی گیم ہے۔ جیو کے ذریعے ن لیگ کے خلاف مہم جوئی شروع کی جائے گی۔ لیکن اگر انہیں لوگوں سے ان الزامات کے ثبوت مانگنے کا سوال کرو تو آگے سے سوال کا جواب دینے کی بجائے سوال ہی گول کر جاتے ہیں اور پرانی سٹوری شروع کر دیتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ لبیک نے تمام تر ظلم و ستم سہنے کے بعد ایک ایسی شاندار، دھماکے دار دبنگ انٹری دی ہے کہ لبرل طبقہ کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ بغیر کسی قیادت کے ایک ہی کال پر مختصر وقت کیلئے اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کو نکالا ہے کہ سب کو سرپرائز کردیا ہے۔ وہ لوگ جو کہتے تھے لبیک ختم ہوگئی ہے، ان میں کوئی دم خم نہیں رہا، شناخت ہی مٹ گئی ہے، یہ پھر کبھی اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے۔ انکا نام و نشان مٹ گیا۔ انکے اندازے، پیشن گوئیاں، ارادے لبیک نے مٹی میں ملا دیے ہیں۔ شہباز گل سے لے کر فواد چودھری اور فواد چودھری سے لے کر احمد نورانی تک کے لبرل، مغربی ایجنڈے پر عمل پیرا لوگوں کی چیخیں آسمانوں تک سنائی دے رہی ہیں۔ انکے درد میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے اور ان شاء اللّٰه اب یہ درد کم نہیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتا رہے گا۔
@SMunirMaan لبیک کو ختم کرنا ان سب کے بس کی بات نہیں
حیرت اس بات کی ہونی چاہیے
ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں تحریک کے لوگ گرفتار ہیں
امیر غائب شوریٰ غائب پھر بھی لوگ بغیر کسی خوف کے ناموس رسالت ﷺ کے باہر نکل آئے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر