عمران خان صاحب جس قرآن پاک میں"ایاک نعبد وایاک نستعین"لکھاہےاسی قرآن میں یہ بھی لکھاہے
آخرکیاوجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں،عورتوں،بچوں کی خاطر نہیں لڑتے،جو کمزور پاکر دباء لیے جاتے ہیں،اور فریاد کرتے ہیں،خدایا ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں@ImranKhanPTI
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!
پنجاب پولیس اب نشے میں ڈیوٹیاں کررہے ہیں!!
پنجاب پولیس شراب کے نشے میں چور,
فحاشی کے اڈے سے شراب کے نشے میں باہر آیا اور غریب ہوٹل مالک سے مفت کھانا بھی کھا رہا ہے!!
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم کررہی ہے لیکن آج وہی سب پاکستان میں دہرایا جارہا ہے۔ آپ کب تک 'را کے ایجنٹ' یا 'فتنہ الہندوستان' کے لفظ پر گزارہ کریں گے؟ مولانا فضل الرحمان
Rawalakot
Sardar Umar Nazir has appealed to the international community and global organizations take immediate notice of the ongoing human rights violations and atrocities in Pakistan administrated Kashmir.
#RightsMovementAJK
Dear World you must witness, this is gift they are receiving in return from forces when people of Pakistan administered Kashmir demanding their fundamental rights.
The international community must come forward and speak on this oppression on people of AJK.
#RightsMovementAJK
@PTVNewsOfficial فیصلہ ساز اپنا کام کر چکے۔ بنگالی غدار تھے۔ بلوچی غدار ہیں ۔پشتون غدار ہیں ۔ مہاجر را کے ایجنٹ ہیں۔ اب کشمیری را کے ایجنٹ ہیں۔
پھر کہتے ہیں ہم ہی مخلص اور وفادار ہیں۔ جی جی 1971 میں بھی تم ہی واحد وفادار تھے اور بنگالی سب غدار تھے۔
کور ممبران کی گرفتاری کے حوالے سے فیک نیوز چلائی جا رہی ہیں۔عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور افواہوں کو آگے پھیلانے سے گریز کریں۔ایک ضروری بات، کسی کو گالی نہ دیں۔ یہ کشمیریوں کی روایت نہیں۔ ہمارا مؤقف، ہماری جدوجہد اور ہمارا احتجاج دلیل، اخلاق اور شعور کے ساتھ ہے۔ اختلاف ضرور کریں مگر اپنی تہذیب، روایات اور کردار کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔شوکت نواز میر
HRCP is deeply concerned by the AJK government's decision to proscribe the Joint Awami Action Committee (JAAC) under anti-terrorism legislation ahead of its planned protest on 9 June. The use of counterterrorism laws against a group that has been mobilising around political and socioeconomic demands, and had called for a public protest, raises serious concerns about the shrinking space for peaceful assembly and dissent in this region.
At a time when elections are approaching in July, it is particularly important that fundamental freedoms, including the rights to expression, association and peaceful assembly, are fully protected.
کھائی گلہ کے مقام پر عمرنذیر کشمیری کے قافلے پرسکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے عمر نذیر کشمیری کے قریبی ساتھی شاہزیب کشمیری شہید ہو گے
ڈفرزہوش میں نہیں آئیں گے ، جو کچھ پاکستان میں کیا جا رہا وہ سب آزاد جموں کشمیر یا گلگت کے ساتھ کر کے خود آگ میں کود رہے ہیں..
#RightsMovementAJK
فیصل راٹھور مودی کا یار ہے
5اگست 2019 کومودی نے بھارتی مقبوضہ کشمیرکوبلیک آوٹ کرکے کرفیو لگایا تھا اور ریاست کا درجہ ختم کیا تھا
اب مودی کے چھوٹے بھائی نے 5 جون 2026 کوپاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بلیک آوٹ کرکے پُرامن شہریوں پرگولیاں چلانا شروع کردی ہیں
#کشمیر_میں_انتشار_نامنظور