وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
کی ہدایت پر عوامی خدمت کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر صاحب نے فیصل آباد میں اپنی تعیناتی کے آخری روز بروز اتوار بھی ھلال احمر میں جدید سہولیات سے آراستہ بنائے گئے ڈائیلسز سینٹر کے مکمل ہونے والے اس کا منصوبے افتتاح کیا ،
فیصل آباد ھلال احمر ڈائیلسز سینٹر کا قیام عوامی خدمت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جو مریضوں کو بہتر علاج اور سہولت فراہم کرے گا
فیصل آباد کی تاریخ میں اعلی کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کپٹین ریٹائرڈ ندیم ناصر صاحب کو انکے تبادلے کے بعد فیصل آباد کی سیاسی قیادت صحافی برادری اور سول سوسائٹی کی طرف سے انکی فیصل آباد کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے
اس معصوم بچی کی آپ کہانی سنیں
رشتے کے لئے اسکی ماں نا صرف اپنے بھائی سے اسکو مار پڑواتی بلکہ لاہور کے ایک پیر کے حوالے بھی کیا گیا کہ وہ اسکو مارے
اس اذیت کی وجہ سے یہ بچی ذہنی ٹروما کاشکار ہو گئی ہے
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@ZeshanMalick
کبھی خیبرپختونخواہ کے غریبوں کی بھی آواز اٹھا لیا کرو
یہ بھی وہی انسان ہیں جیسے پنجاب میں رہتے ہیں یہ بھی پاکستانی ہیں اگر یہی کچھ پنجاب میں ہوا ہوتا تو ہر یوتھیے کے سوشل میڈیا کا اکاؤنٹ پر لگی ہوتی
کل تک ریت تھی اب مالٹے اُگیں گےجس تھل کو بنجر سمجھ کر چھوڑ دیا گیا تھا، آج وہی زمین نئی تاریخ لکھنے جا رہی ہے۔ 11 ہزار ایکڑ پر جدید آبپاشی، 1,000 تالاب، اور پہلی بار 10 ہزار ایکڑ پر مالٹے کے باغات
تھل بدل رہا ہےاور اس کے ساتھ جنوبی پنجاب کے کسان کی تقدیر بھی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر
فیصل آباد ضلع کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر خاص کر فیصل آباد کے تین پارکس میں جدید دور کی سہولیات کے ساتھ تین بہترین لائبریریاں بنانے اور کچہری بازار موچی بازار چک جھمرہ ڈجکوٹ ماڈل بازار منصور آباد 66 فٹا بازار کی بیوٹیفکیشن مکمل کرنے پر فیصل آباد کے شہریوں کے لیے مستقبل کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد کروانے پر ہم ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
فیصل آباد غلام محمد آباد اور اس سے ملحقہ فیصل آباد غلام محمد آباد ٹیچنگ ہسپتال میں ہمیں نا صرف نفرولوجی وارڈ (گردہ وارڈ) کے قیام کی ضرورت ہے بلکہ گردے کے ڈاکٹرز اور ڈائیلسز مشین کی بھی ضرورت ہے تاکہ اس بیماری کی وجہ سے الائیڈ ہسپتال یا سول ہسپتال کا رخ نا کرنا پڑے اور ہمارا بنیادی حق ہمیں ہماری دہلیز پر ہی میسر ہو ہمیں پوری امید ہے ہمارا یہ جائز مطالبہ بھی ضرور پورا ہوگا
@MaryamNSharif@SalmanRafiquePK@Kh_ImranNazir@ZeshanMalick@CMComplaintCell
سارے اوورسیز پاکستانی جن کا فیصل آباد سے تعلق ہے بہت مطمئن ہیں
کہ وزیر اعلی کا پروگرام کھلی کچہری لوگوں کا تحفظ کمال اے !!
اینکر کا سوال وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے پولیس اور عوام کے درمیان جو ڈر تھا وہ ختم کر دیا آپ سے کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا کہنا تھا
آج ہم جو بھی کام کر رہے ایکشن لیتے ہیں ہمیں وزیراعلی مریم نواز شریف کی مکمل سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوا ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے وزیراعلی خود چیزوں کو بہت زیادہ دیکھتی ہیں وہ دن رات ہم سے رابطے میں رہتی ہیں
خاص کر بچوں اور خواتین کے معاملات منشیات فروشوں کے خلاف وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے ہماری بچیاں بے خوف ہو کر ہر جگہ آجا سکے
اور ہمیں پوری امید ہے یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انشاء اللہ بہت جلد فیصل آباد جنت کا ٹکڑا بن جائے گا ۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے بدل دیا جنوبی پنجاب
جنوبی پنجاب کا پسماندہ ترین ضلع لیہ جیسے اب اس کے شہر جہاں سے گزرتے ہیں اپنے موبائل میں اس کی خوبصورتی کو محفوظ کر رہے ہیں
دو سال پہلے لیہ شہر کے یہ حالات تھے کہ لوگ سڑکوں پر سفر کرتے وقت مٹی گرد سے بچنے کے لیے چہرہ ڈھانپ کر چلتے تھے اور آج کل موبائل نکال کر اپنے شہر کی خوبصورتی کی ویڈیوز بنا کر خوش ہورہے ہیں
یہ سب پورے پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ویژن کی وجہ سے ممکن ہو رہا ہے
اپنی لیڈر وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق بحیثیت سٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم اپنی زمے داری کو ہمشیہ پوری ایمانداری سے نبھانے کی کوشش کی اور حسب معمول محرم الحرام کے دوران بھی اپنی پوری ڈیوٹی نبھانے کی کوشش کی 🙏
موصوف پی ٹی آئی کے فیصل آباد سے ایم پی اے ہیں انہوں نے کچھ دن پہلے سی ایم کے حلقہ انتخاب کے حوالے سے بات کی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب فارم 47 پر الیکٹ ہوئی ہیں یا فارم 45 پر اگر کوئی حلف دے تو میں استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا اس ایوان میں کھڑے ہوکر حلف دیتا ہوں وہ فارم 45 پر الیکٹ ہوئی تھیں لیکن یہ اپنے لیڈر کی طرح جھوٹے ہیں نہ انہوں نے معافی مانگنی ہے نہ انکو شرم آنی ہے نہ انہوں نے استعفیٰ دینا ہے میں ان سے یہ کہوں گا آپ استعفیٰ چاہے نہ دیں معافی تو مانگ لیں
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک
ہم وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے پانی کی سبیلیں لگائی اور جو پانی کا فوارہ تھا اس کا بہت ہی فائدہ ہوا
گرمی کی وجہ سے بندے نڈھال ہوگے تھے جب ان پر پانی گرتا تھا انکو باقاعدہ ایک آکسیجن مل جاتی تھی
بیٹا مریم آپ کو مولا پنجتن پاک امام حسین علیہ السلام کے صدقے پاک بی بی سیدہ کا صدقہ آپ کو تندرستی دے آپ کے پورے خاندان کو سلامت رکھے
ہماری دعا ہے آپ نے اس سال جو کیا ہے اگلے سال شیعہ کمیونٹی سے جتنا بھی محبت پیار ہوسکے اور زیادہ کریں ہم ہر طرح راضی ہیں اور پورے دس دنوں میں ہمیں کوئی بھی پریشانی نہیں ہوئی ٹھنڈے پانی ملتے رہے ہیں اس بار سکیورٹی کے بھی سب سے بہترین انتظامات کیے گئے جس پر آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے
ہماری دعا ہے مولا پنجتن پاک امام حسین علیہ السلام آپ کو اس کا اجر دے
آپ ہمشیہ اسی طرح کام کرتی رہیں اور ہمارے سروں پر رہیں
@MaryamNSharif
بخدمت جناب وزیراعلیٰ پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
موضوع: ہارٹ سرجری اور علاج کے لیے طبی امداد (HELP) کی درخواست
السلام علیکم!
گزارش ہے کہ میں ملک ساجد علی انجم، SMT ہیڈ شورکوٹ، ضلع جھنگ ہوں۔ میں دل کے عارضے میں مبتلا ہوں اور ماہر ڈاکٹروں کے مطابق میری ہارٹ سرجری ہونا ناگزیر ہے۔ تاہم مالی مشکلات کے باعث میرے لیے علاج اور سرجری کے اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں۔
محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ، آپ کی قیادت میں پنجاب حکومت عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ اسی امید کے ساتھ آپ کی خدمت میں مؤدبانہ درخواست ہے کہ میری ہارٹ سرجری اور مکمل علاج کے لیے خصوصی طبی معاونت فراہم کرنے کا حکم صادر فرمایا جائے تاکہ میرا بروقت علاج ممکن ہو سکے اور میں صحت یاب ہو کر اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں انجام دے سکوں۔
میں آپ کی اس مہربانی اور تعاون پر ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔
والسلام
درخواست گزار:
ملک ساجد علی انجم
SMT
ہیڈ شورکوٹ، ضلع جھنگ
موبائل نمبر:
03456500485
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@RanaSikandarH@Shamylaroy@SaniaaAshiq@chsandhilaa@RashidNasrulah@Kh_ImranNazir