@GenAsimMr ھم نۓ آرمی چیف سے یہ امیداور درخواست کرتے ہیں۔کہ ایک سپشل کمپلیمنٹ سیل قائم کرے جہاں سویلین لوگ فوجی اہلکاروں کے زیادتیوں،غیر قانونی۔غیر آئینی اورغیراخلاقی سرگرمیوں کےخلاف شکایات درج کرسکیں۔اور مہذب دنیا کی طرح ہمیں بلا امتیاز پاکستان میں رہنے کاحق حاصل ھو اسی میں ہماری بقا ہے۔
@ISPRUnofficial2 دیکھیے خواجہ آصف کس طرح اسمبلی میں کھڑا ہو کر فوج کی تضحیک کر رہا یے لیکن بیغیرت جرنیلوں کی غیرت صرف عمران خان کیلیے یے!! https://t.co/Qjlwxz46IS https://t.co/k06geDvaSd
@ISPRUnofficial2 مریم زرداری ڈیزل اور نواز شریف نے جب قوم کے بہادر اور وفا دار سپوت جنرل آصف اور جنرل فیض حمید صاحب پر الزام لگائے گالی دی اس وقت ام حریم ولد ام یتیم نے کوئی ٹیویٹ نہیں کیا کیا یہ دو جنرل پاک فوج کے نہیں ہی��—سوال ھو گا جواب پوچھے گے-اعوام اور فوج میں نفرت کس نے پیدا کی
@ShahidKhnAbbasi ہاں کرتے ہم کبھی تیرہ جماعتی کرپٹ بدیانت چور ٹولے کا ساتھ نہیں دے سکتے تم کرپٹ بدیانت چور حکمرانوں کو جانا ھوگا بس یہی عوام کا فیصلہ ھے
بے شرم ن لیگ