@KElectricPk علاقے میں لوڈ شیڈنگ کا وقت 10:30 ھے اور صبح 7:15 ھی بجلی بندکردی، ھماری اور ھمارے بچوں کی زندگیاں برباد ہیں بس ان کے بل بھرتے رھو اور ان کے بھاشن سنتے رھو
@KElectricPk 11:59 am se bijli bnd hai 21:00 expected hai k supply on hogi kyun k 21:00 se 00:00 supply hoti hai, Yani hum is qadar garam mosam main 9 ghante musalsal load shedding bardasht Karen ge
@TTAP_OFFICIAL@KElectricPk
Karachi Orangi Town, Surjani Malir or Landhi main Jo ho rhi hai usay aap load shedding nhi Keh sakte ye bijli ki bandish hai
@Matiullahjan919@KElectricPk
Karachi Orangi Town, Surjani Malir or Landhi is main Jo ho rhi hai usay aap load shedding nhi Keh sakte ye bijli ki bandish hai
جناح کنونشن سینٹر کے مناظر
ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی
فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے
آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے، یہ معصوم بچی جسکی عمر 3 سال کی ہے آج دن 2 بجے سے راولپنڈی مہر کالونی سے لاپتہ ہوئی ہے اور اِس بچی کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس بچی کی کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کیجئے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
رابطہ نمبر: 03435081964، 03437645496
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
نکولس مادورو کے کچھ مزید ناقابل معافی جرائم ملاحظہ فرمائیں:
1۔ فحش نگاری poronoghraphy پر پابندی لگائی
2۔ اسقاط حمل abortion پر پابندی لگائی
3۔ ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی لگائی
4۔ جنسی تبدیلیوں پر پابندی لگائی
5۔ سود پر پابندی لگائی (جو کوئی مسلمان ملک نہ لگا سکا۔)
6۔ فلسطینیوں کی کھل کر سپورٹ کی۔ اسرائیل سے تعلقات ختم کیے۔
نیتن یاہو اور ٹرمپ مل کر ایران میں رجیم چینج کا منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں نیتن یاہو نے ایرانی عوام کو مخاطب کیا اور فارسی کا لفظ آزادی استعمال کیا وہ ایرانیوں سے کہتے ہیں وہ اپنی آزادی کے لئے اُٹھ کھڑے ہوں حالانکہ انہوں نے خود اسرائیل میں آزادی اظہار پر بہت سی پابندیاں لگا رکھی ہیں
وینزویلا کے اغوا شدہ صدر کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے کیا امریکہ صدر کو جیل سے ملک چلانے اور سیاسی بیانات دینے ایکس اکاؤنٹ چلانے کی اجازت دے گا ؟