سہیل آفریدی لاھور میں گرفتار نہیں ہوئے.
پنجاب حکومت روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں سے کچرا صاف کرتی ہے.
عمران کے رہائی کے لیئے لانگ مارچ کرنے والے کچرے کو اپنی گرفتاری کا شوق ہے.
لیکن پنجاب حکومت نان اسٹیٹ ایکٹرز گرفتار کرتی ہے ٹک ٹاک ایکٹرز نہیں.
پہاڑوں میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑا یہ ملا رحمت اللہ نجیب صرف “سنگین سوالات” نہیں اٹھاتا یہ سیدھا ثبوت ہے کہ طالبان اور ٹی ٹی پی ایک ہی گینگ کے دو رخ ہیں۔
یہ فوٹیج ایک بار پھر دکھا رہی ہے کہ افغان مٹی پر دہشت گردوں کو پناہ، تربیت اور گودام مہیا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ علاقائی امن کے لیے یہ کھلا خطرہ ہے، اور جو لوگ اسے “ملاقات” یا “غلط فہمی” کہہ کر ہضم کرنے کی کوشش کریں وہ خود اس گندگی کے حصے ہیں۔
پی ٹی آئ کی سینئیر قیادت نے شفیع جان کے بیان پر نوٹس نہیں لیا، معافی نہیں مانگی تو عمران نیازی کا گھرانہ کیسے محفوظ رہے گا؟ ساری قیادت مل کر مذمت کرے ورنہ بعد میں پھر ہمیں کسی بھی سیاسی رہنما، یا صحافی/ اینکر پرسن دوستوں کے اخلاقیات کے مشورے بے سود ہونگے۔
عوام کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے نہیں ہیں عوام کو پیٹرول کی قیمت بڑھا بڑھا کر ختم کیا جارہا ہے مگر وزیراعلی پنجاب نجی دورے پر بھی سرکاری جہاز استعمال کررہی ہیں بھلے خرچہ خود برداشت کیا ہو عوام کے سامنے آپ کیا تاثر دے رہے ہیں کہ بھلے اُن کی زندگی عذاب ہے مگراُن کے نام پر سیاست کرنے والے پرائیوٹ دوروں پر کروڑوں لگا کر سرکاری جہاز پر دُنیا گھوم رہے ہیں۔
عوام کے لیے روز کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں کو بڑھایا جارہا ہے عوام کے لئے زندگی گزارنا عذاب بنا دی گئی ہے مگر دوسری طرف حکمران اپنے طرز زندگی میں عیاش ہی ہیں۔شرمناک صورتحال ہے خام تیل کی قیمت کو روز کی بنیاد پر بڑھایا جارہا ہے پیٹرولیم لیوی سے کمائی کی جارہی ہے عوام جائے بھاڑ میں۔کیونکہ ن لیگ نے مان لیا ہے کہ اب عوام سے ووٹ نہیں لینا ہے بوٹ پالش کرکے سیاست کرنی ہے
پختونخوا کے بہت سے اضلاع کو خود پختونخوا کے کئی اضلاع سے دہشتگردی کا خطرہ رہتا ہے .
مریم نوازشریف کے بیان پر تنقید کرنے والے، لاھور اور اسلام آباد پربار بار چڑھائی کرنے والے پختونخوا کے حکمران اللہ کو خاضر ناضر جان کر بتائیں کہ کیا صوبے کے تمام اضلاع میں ان کی رٹ قائم ہے ؟
منی لانڈرنگ کوئین ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے 13 شوہر ہیں انہوں نے 13 شادیاں کر رکھی تھیں کہا جا رہا ہے کہ ان 13 میں سے 5/6 انتہائی اثر ورسوخ والے ہیں اس لیے انہیں سزا نہیں ہو سکتی 🤯🤯
ایران نے دو ہزار چوبیس میں اکیلے چین کو 32.5 ارب ڈالر کا تیل فروخت کیا جبکہ دو ہزار پچیس میں ہی ایران نےصرف چین کو 45.7 ارب ڈالر کا تیل فروخت کیا اب یہ فروخت محض چین کو ھے اس کے علاؤہ ایران کا تیل جو کئی ارب ڈالر کا پاکستان سمگل ہوتا اور دیگر ممالک میں دوسرے طریقوں سے جاتا ھے وہ الگ ھے دو برسوں میں 78ارب ڈالر کا تو محض ایک ملک کو تیل فروخت ہوا اس کے علاؤہ دیگر ایرانی آشیا کی ایکسپورٹ الگ ہو گی اسی طرح تمام گلف ممالک جن میں عراق عمان کویت ،یو اے ای ،سعودی ،بہرین ، قطر یہ سب کھربوں ڈالر کا تیل ہر سال دنیا بھر میں سیل کرتے ہیں سیاحت اور رئیل اسٹیٹ اور عیاشی کے اڈوں سے اربوں ڈالر الگ کما رھے ہیں لیکن میرے وطن عزیز میں بے شمار گدھے ایسے ہیں کہ دنیا بھر میں جہاں کہیں چڑی پیشاب کر دے تو یہ گدھے فورن شور مچانا شروع کر دیتے کہ پاکستان مدد کو کیون نہیں جاتا ، حیرت ھے تم پر کہ تمہاری چھوٹی کھوپڑی میں اتنی سوچ تک نہیں آتی کہ پاکستان اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے دفاع کو مضبوط کرتا رھا ھے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کے سامنے کھڑا رھا ھے  کیا ایران سعودی عرب سمیت کسی ملک نے آج تک پاکستان کی کسی جنگ میں براہ راست مدد کی ؟؟؟
پاکستان دو تین ارب ڈالر کی خاطر آئی ایم ایف کے پاس مہینوں چکر لگاتا رھا کیا ان عیاش مسلم ممالک نے کبھی یہ سوچا کہ ہماری اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت چند ٹکوں کے لیے مشکل میں ھے اگر یہ سب ایک ایک ارب ڈالر بھی دیتے تو کیا پاکستان کو کسی ائی ایم ایف کی ضرورت تھی ؟؟ جس اسلامی ملک نے بھی میرے وطن عزیز کی جب کبھی مدد کی اپنے مطلب کی خاطر کی ! اور نہایت قلیل طرح سے کی سچ تو یہ ھے کہ آج مسلم دنیا کے نان عرب ممالک جیسے ملائیشیا انڈونیشیا ترکیہ پاکستان بنگلا دیش وغیرہ ان عرب ممالک سے کہیں بہتر اور مسلم بھائی چارے کا اظہار کرتے ہیں پاکستانیو کو بھی اب ان جذباتی نعروں سے باہر آجانا چاہیے اور اس انداز سے سوچنا چاہیے کہ جو پاکستان کے کام آوے گا پاکستان بھی بس اسی کے کام آوے گا ورنہ اپنے ڈرامے خود سمبھالو اور ہاں پاکستان کے لوگ ان عربوں اور فارسیوں سے کہیں بہتر اسلام کے پابند ہیں اور جتنی تعظیم و تکریم اسلام کی پاکستان میں ہے دنیا کے ستاون اسلامی ممالک میں اور کسی میں نہیں ۔ پاکستانیو نے تو اسلام کے نام پر سب سے پیار کیا صدام حسین کے یہاں پوسٹر لگتے تھے وہی صدام حسین جو انڈو پاک ہر جنگ میں بھارت کا ساتھ دیتا آیا پاکستان میں ایران زندہ باد کے نعرے لگتے رھے وہی ایران جو آج تک ہر جگہ پاکستان سے زیادہ بھارت کو اہمیت دیتا آیا پاکستان میں سعودی عرب کے لیے دل و جان سے پیار اٹھتا ھے لیکن کیا پاکستانیوں کو یہ خبر ھے کہ سعودی عرب کی پاکستان سے دس گنا زیادہ انوسٹمنٹ بھارت میں ھے یو اے ای کے حکمرانون کو پاکستان آنے پر پروٹوکولز دیتے ہیں لیکن وہی یو اے ای اپنی ہر بڑی بزنس ڈیل بھارت سے کرتا ھے خدارا پاکستانیوں اب بس کر دو اس غریب ملک پر رحم کرو جس نے تمہیں شناخت دی اور یہی ملک اسلام کی آخری امید ھے دنیا کو اپنی جنگیں خود لڑنے دو ہم اسی کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو ہماری مدد کرے گا کیونکہ یہ جنگیں اسلام کی نہیں اپنے اپنے مفادات کی ہیں۔
🚨 ایک سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو یورپ میں بلوچ باغی گروہوں کے نمائندوں کے ساتھ خفیہ ملاقات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ملاقات کے فوراً بعد پاکستان کی مغربی سرحدوں پر دہشت گرد سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
🚨🚨بہت بڑی خبر ، اسد طور الیکشن ہار گیا ہے
اسد طور پہلے دوسرے نہی چوتھے نمبر پر آیا ہے وائس پریزیڈنٹ کے لیے کھڑا تھا تین مردانہ سیٹیں ہوتیں یہ وہ بھی نہی بن سکا اس کے ساتھ وہ ارشد شریف کی دوسری بیوہ بھی ہار گئ ہے
سوچیں گلی کا کونسلر بھی بڑی سیٹ یہ ایک پریس کلب کی معمولی عہدے کی سیٹ بھی نہی جیت سکا اور روزانہ لاکھوں ووٹ لینے والوں کے پائچوں کو پکڑتا ہے
عشق سے لے کر الیکشن تک بس ہار اس کا مقدر ہے
آپ اندازہ کریں اس نوسرباز اینکر جس نے مریم نواز کی آف دی ریکارڈ انٹرویو لیک کیا ،اخلاقیات کے لیکچر دینے والا یہ لونڈا لپاڑہ روزے میں سگریٹ پیتا رھا ،موٹروے پولیس کو دھمکاتا رھا ،یہ ان لوگوں کا اصل روپ ھے۔
گورنر کراچی نون لیگ نے لگایا تو اب کراچی کو وفاق اور نون کی طرف سے کوئی پروجیکٹ بھی دیں جسے خود مکمل کریں تاکہ کراچی میں آپ کا مثبت امیج بنے کراچی کا بہت بڑا مسلہ پانی کا ہے کوئی سمندر سے پانی صاف کر کے سپلائی کا بڑا پروجیکٹ لگا دیں کچھ ایسا بڑا کام کریں کراچی کے لوگوں کی زندگی میں کچھ آسانی آ جائے خلیجی ریاستیں تو اپنی ضرورت کا پانی سمندر سے لیتی ہیں ان سے ایک سپانسر کروا لیں آجکل کر دیں گے