General Secretary SMT PML-N
Abbottabad
A Pround Civilian Pakistani,
Lover & Voter Of #NawazSharif, Supporter Of PML-N.
A FAN of #SRK.
животновод
(Ismaaadii)
On 27 June 2026, a cowardly terrorist attack was carried out on a Pakistan Rangers (Sindh) Camp in Karachi by Khwarij belonging to Indian proxy, Jamaat ul Ahrar.
The assailants, after a blast at main gate of the Camp, attempted to breach the perimeter security, however, their nefarious designs were decisively foiled by the vigilant and resolute response of Rangers troops eliminating three Kharjis and capturing one Kharji, who is an Afghan national, in injured condition.
During fire exchange, three brave sons of soil, rendered the ultimate sacrifice and embraced Shahadat in the line of duty, while 4x soldiers are injured.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
Pakistan shall undertake retribution operations against the perpetrators of this attack to avenge the Shahadat of its soldiers.
COAS & CDF expresses his deepest condolences with the families of the brave soldiers. These sacrifices further reinforce our unwavering commitment to safeguarding our nation at all costs.
ہم نے پی ٹی آئی کی طرح پٹرول کی قیمتوں پر ملک کو دیوالیہ نہیں کیا، نہ ہی دیوالیہ کرکے سائفر کا لفافہ نکالا ,ہم نے اس ملک کی معیشت کو درست راستے پر گامزن کیا ہے،مریم اورنگزیب
ڈسٹرکٹ کورٹس نوشہرہ۔ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے 6 سالہ بچے بہرام کے غریب والدین پر ڈی پی او “راضی نامہ بالجبر” کیلئے دباؤ دال رہے ہیں، میڈیکل رپورٹ کو تبدیل کیا جا رہا ہے اگر ایسا ہوا تو پورے شہر کے لوگ پولیس گردی کیخلاف احتجاج کےلئے تیار رہیں۔ اختیارولی خان معاون وزیراعظم پاکستان
@dr_shaista17
کاکول میرا میرپیور: عوامی مسائل کے حل میں پیش پیش
کینٹ چیئرمین ذوالفقار بھٹو کے ہمراہ عوام کو قبرستان کی جگہ فراہمی کے لیے موقع زمین کا دورہ کیا۔
اور اپنی ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
پارلیمانی سیکرٹری و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عنایت اللہ خان جدون کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے عنایت اللہ خان جدون کی صحت و عافیت دریافت کی ۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے ڈاکٹر شائستہ جدون سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پر ملک عبدالوحید، یوسی کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن) ، شوکت عزیز اور کلیم اللہ تشریف لائے۔اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر شائستہ خان جدون صاحبہ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
لاہور سے اسلام آباد صرف 2 گھنٹے 5 منٹ! 🚗
نئی M-13 کھاریاں–راولپنڈی موٹروے کی تعمیر جاری ہے۔
✅ سفر کا وقت تقریباً 2 گھنٹے 5 منٹ
✅ فاصلہ تقریباً 100 کلومیٹر کم
✅ تجارت، سیاحت اور سفر میں آسانی
منصوبہ زیرِ تعمیر ہے، حتمی دورانیہ اور افتتاح تکمیل کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
ایک وقت تھا جب دنیا پاکستان کو صرف مسائل کی نظر سے دیکھتی تھی، آج عالمی میڈیا پاکستان کے کردار پر گفتگو کر رہا ہے۔
CNN نے پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پر تفصیلی پوڈکاسٹ کیا ہے، جس میں بھارت کے ساتھ کشیدگی، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور عالمی سطح پر ثالثی کے کردار کے بعد پاکستان کے بدلتے ہوئے عالمی تاثر پر بات کی گئی ہے۔
پاکستان کا مثبت تشخص عالمی سطح پر نمایاں ہونا ہر پاکستانی کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے۔ 🇵🇰
🚨آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ ذمہ داری پیپلزپارٹی کی بنتی ہے، وہاں انکی حکومت ہے انہوں نے اب تک کیا کیا، ان کو جواب دینا چاہیے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
@KhawajaMAsif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Defence Minister Khawaja Muhammad Asif and Chief of Naval Staff Admiral Naveed Ashraf in a group photo with the high achievers of the term at the passing out ceremony of 125th Midshipmen and 33rd SSC courses at Pakistan Naval Academy PNS Rahbar. Karachi, 27 June 2026.
برائے اطلاعِ عام: براہِ مہربانی اس ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی پلیٹس قیمتیں ملاحظہ کریں۔ حکومت نہ تو کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے۔ حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے، صارفین تک کوئی بھی فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسی عہد کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے آج تک ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 155 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ پاکستان زندہ باد!