اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا معروف پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت کی ہنزہ میں آئس کلائمبنگ کے دوران حادثاتی طور پر گرنے سے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسپیکر سردار ایاز صادق کا مرحوم کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
اسپیکر سردار ایاز صادق کا مرحوم شاہ دولت کی جراءت، لگن اور نمایاں خدمات کو شاندار خراجِ تحسین
شاہ دولت کی وفات نہ صرف ملک بلکہ عالمی کوہ پیمائی برادری کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
شاہ دولت نے کے ٹو، نانگا پربت، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو سمیت دنیا کی بلند ترین چوٹیوں کو سر کر کے پاکستان کا نام روشن کیا،
اسپیکر سردار ایاز صادق
شاہ دولت نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور عزم کے ذریعے عالمی سطح پر ملک کی مثبت شناخت کو فروغ دیا، اسپیکر سردار ایاز صادق
شاہ دولت کی کوہ پیمائی کے شعبے میں اہم کامیابیاں، جذبہ اور بہادری کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر سردار ایاز صادق
شاہ دولت کے نمایاں کارنامے آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوتے رہیں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی کی اللّٰہ تعالیٰ سے مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے اور لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا۔
@AyazSadiq122@PTVNewsOfficial@appcsocialmedia
حکومت کو چاہیے کہ وہ مقامی نمائندوں اور کمیونٹیز کے ساتھ مل کر ایک مستند حکمت عملی وضع کرے، جو نہ صرف موجودہ مسائل کا حل پیش کرے بلکہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہو۔ عوام کی فلاح و بہبود کو ترجیح دے۔
گلگت بلتستان حکومت سے درخواست ہے کہ وہ چپورسن میں فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔ علاقے میں موجود مسائل کی شدت اور عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس بات کی ضرورت ہے کہ حکومت مربوط اور موثر کارروائیاں کرے۔
پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں شروع کی جائیں تاکہ لوگوں کو فوری مدد فراہم کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی، بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی ضروری ہے تاکہ عوام کی زندگیوں میں بہتری لائی جا سکے۔
🚨🚨🚨
ایک غریب قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل افریدی نے دو مجرم خاندان مریم نواز اور بلاول کی سیاست کو زمین میں دفن کر دیا ہے
کیونکہ اس نوجوان کے اوپر عمران احمد خان نیازی کا ہاتھ ہے✌️🔥
عمران خان جیل سے کہتا ہے: اگر ہم چور ہیں تو کمیشن بنا دو وہی سزا دے دو مگر کمیشن بنا ہی کیوں نہیں؟
کور کمانڈر کا دفتر اور گیٹ کھلا کیوں تھا جب وہ 12 ہزار فوجیوں کا کمانڈر ہوتا ہے؟ یہ سب ایک منصوبہ بند جال تھا۔
ہم لاہور فتح کرنے نہیں ووٹ کے حق کے لیے نکلے تھے۔ 8 فروری کے انتخابات میں عوام کا مینڈیٹ بے مثال ظلم سے چھینا گیا۔
مسئلہ عمران خان نہیں مسئلہ عوام کی رائے ہے۔ آئین کو بار بار پامال کیا گیا، یہی ظلم پاکستان کی بنیادیں کھوکھلی کر رہا ہے۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کسی فرد کی نہیں، ظلم کے خلاف عوامی جدوجہد ہے۔
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی
بریکینگ نیوز 🚨
سہیل آفریدی کا DG کو women university سے پیغام 🛑
تمھارا خواب ہوسکتا, پختونخوا کی خواتین کبھی بھی غاروں میں نہیں جائیں گی!!
ان بہنوں کا بھائی یہاں کھڑا ہے 🔥🔥🔥👏