کرناٹک کے ہائی کورٹ کے مطابق حجاب پہننا مذہب اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ بھارتی عدلیہ کو اسلام کے حوالے سے فتویٰ جار�� کرنے کا اختیار کس نے دیا؟
#Islamophobia
#HijabMovement
#HijabVerdict
قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی نظام کیوں مستحکم نہیں ہوتا۔ ہمارے عدم استحکام اور لڑکھڑائے ہوئے سیاسی نظام کی وجہ ہی یہ ہے کہ ہم زبان سے اقرار تو اللہ کی حاکمیت اعلیٰ کا کرتے ہیں لیکن عملی طور پر نظام وہ اپنایا ہوا ہے جس کی بنیاد ہی عوامی حاکمیت پر ہے۔
The regional and global situation requires that peace and stability be maintained in Pakistan without fail. The govt must stop threats to others and the opposition must desist all kinds of horse trading. Politicians must avoid spreading chaos in the country.
عالمی اور خطے کی صورتِ حال کے تناظر میں اس وقت پاکستان کو مستحکم اور پُرامن ہونے کی شدید ضرورت ہے۔ حکمران جماعت کو دھمکی آمیز بیانات دینے اور اپوزیشن کو ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ سے باز رہنا چاہیے۔ سیاست دان ملک میں افراتفری پھیلانے سے گریز کریں۔
اگرچہ لکھنے کی حد تک ہمارے آئین میں حاکمیتِ اعلیٰ اللہ تعالیٰ کو حاصل ہے اور قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کو ممنوع قرار دیا گیا ہے لیکن مغربی جمہوری طرزِ حکومت کی جڑ اور بنیاد ہی عوامی حاکمیت ہوتی ہے جو اللہ اور رسول ﷺ کے عطا کردہ نظام یعنی نظام خلافت کی ضد ہے۔
بھارت کے آئین کا آرٹیکل 25 اگرچہ تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے بنیادی حقوق کی یکساں ضماعت دیتا ہے لیکن اب ہندتوا ذہنیت اور مسلمانوں سے شدید نفرت نے بھارت کے تمام اداروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور آئین کی نئی تشریح اسی ذہنیت کے تابع کی جا رہی ہے۔
#IslamophobiaInIndia
اقوام متحدہ کا 15مارچ کو اسلامو فوبیا کے تدارک کا عالمی دن قراردینا مسلم دنیا کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے جس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں تلملا اُٹھی ہیں اور بھارت ، فرانس اورEU نے اس قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔
#Islamophobia#IslamophobiaInIndia
اگراسلامی ریاست قائم نہیں ہے تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اسے قائم کرنے کے لیے کوشش کریں ،اوریہ کوشش ایک مضبوط اور منظم جماعت ہی کے ذریعے ہوسکتی ہے نہ کہ انفرادی طورپر۔ ( اسلامی نظام میں بیعت کی اہمیت :صفحہ 31،طبع اول :ستمبر 1996ء)
#DrIsrarAhmad#TanzeemeIslami#quotesoftheday
دعاہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان میں ایک ٹھیٹھ اسلامی معاشرہ وجود میں لانے اور پاکستان میں اللہ اور رسولﷺ کے احکامات کو نافذ کرنے کی جدوجہد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#TanzeemeIslami#HayaMuhim2022#HijabisOurRight#haya_day
بدقسمتی سے عورتوں کی اکثریت ستروحجاب کے شرعی احکامات سے بالکل لا تعلق ہو چکی ہے اور مردوں کی غیرت و حمیت کا جنازہ نکل چکا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم مادرپدر آزادی کے پُرفریب نعروں کی اندھا دھند تقلید میں متاع ایمان کھو بیٹھے ہیں اور دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔
#HayaMuhim
The Zionists are continuing to evict Muslims from #SheikhJarrah in Jerusalem. They are building illegal settlements for Jewish squatters and killing Palestinian Muslims refusing to leave their homes. Muslims worldwide must push their leadership to help the oppressed Palestinians.
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ مغرب کے اسلام دشمن اقدامات پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ ایسا محسوس ہوتاہے کہ عالم اسلام کی دینی غیرت اور حمیت کا جنازہ نکل چکا ہے۔
#Islamophobia#LiberalismIsAMentalDisorder#Muslims
اور یہاں پر ریاست مدینہ کی رٹ لگانے والے اور اسکے حامی کیا لب کشائی فرمائیں گیں ؟؟
اے اللہ اس ملک کو یورپ کے غلام حکمرانوں سے نجات عطا فرما کر نیک صالح لوگوں کی قیادت نصیب فرما
آمین
حکومتی سوشل میڈیا سیلز، اُن کے پروردہ اکاؤنٹس اور انصافی دوست صبح سے “جاہل عوام” کی رَٹ لگائے ہوئے ہیں کہ جنہوں نے حکومت اور انتظامیہ کی ایک نہ سُنی۔ قصور واقعی عوام کا ہے جس نے آپ کو ووٹ دئیے اور جو سیاحت کے فروغ کے نعرے لگاتی حکومت پر یقین کر بیٹھی۔
بھارت میں مسلم خواتین کی بولی لگانا انسانیت کی تذلیل اور حقوقِ نسواں کی بدترین پامالی ہے۔ جدید دنیا میں ایسی انتہائی رذیل حرکت کی کوئی مثال دیکھنے میں نہیں آئی۔ انسانیت کو شرمسار کر دینے والا یہ واقعہ بھارت کو ہندتوا کی بنیاد پر متشدد ہندو ریاست میں تبدیل کرنے کا منطقی نتیجہ ہے۔
بھارت میں پیش آنے والے مسلم خواتین کی ہراسگی کے شرمناک واقعہ پر حقوقِ نسواں کی عالمی تناظیم کی خاموشی انتہائی شرمناک ہے۔ شاید اس خاموشی کی وجہ یہ ہے کہ یہ اندوہناک واقعہ مغرب کے چہیتے ملک بھارت میں پیش آیا ہے۔
#ModiDisasterForIndia#RssTerrorism