Chaman Border 🚨⚠️
Heavy firing has started between Pakistan and Afghanistan at the Chaman border, Afghanis began targeting civilians, and Pakistan’s security forces are responding strongly.
Multiple casualties among the Afghan Taleban have been reported.
People don’t just need news — they need representation.
@thefrontiervoic amplifies your issues, your culture, your stories.
Because your voice matters.
#TheFrontierVoice#TFV
The Frontier Voice is LIVE! 🚨
From local struggles to global stories, tourism to timeless traditions.
we’re here to inform, inspire, and amplify real voices.
Follow @thefrontiervoic for fearless storytelling.
#TheFrontierVoice
خوارج اب ڈرونز کے ذریعے عام شہریوں اور فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں، یہ ویڈیو ان کے بزدلانہ عزائم کا ثبوت ہے۔ شرمناک بات یہ ہے کہ ان کے سیاسی سہولتکار حملے کے بعد ریاست کو ذمہ دار ٹھہرا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔
ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر قائم "پاک افغان دوستی اسپتال" کا آغاز— جدید طبی سہولیات، افغان مریضوں کے لیے آسان رسائی، اور سرحدی عوام کو معیاری علاج کی فراہمی کا عزم۔ صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم 🇵🇰
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گزشتہ شب دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ چار پاک فوج کے جوان شہید ہو گئے۔
#PakArmyForPeace#عوام_کامحافظ
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گزشتہ شب دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ چار پاک فوج کے جوان شہید ہو گئے.
#PakArmyForPeace#عوام_کامحافظ
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گزشتہ شب دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت اور مؤثر کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ جھڑپ میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
شوال کی جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان وطن پر قربان ہو گئے 🕊️🇵🇰
#PakArmyForPeace#عوام_کامحافظ
عقابوں کے تسلط پر فضائیں فخر کرتی ہیں
خودی کے راز دانوں پر دعائیں فخر کرتی ہیں
بطن سے جن کے پیدا ہوں بیٹے محمود عالم سے
وہ دھرتی سر اٹھ��تی ہے وہ مائیں فخر کرتی ہیں
#PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ
پاکستان آرمی، ہماری فخر، ہماری پہچان! 💚
جب بھی وطن پر کوئی آنچ آئی، جوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دفاع کیا۔
قوم آپ کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے! #PakArmyForPeace#عوام_کامحافظ