Imagine you are a Muslim and your child asks you: Why do we pray Dhuhr and Asr silently while we recite aloud in Maghrib and Isha?
(And you don't know the answer)
ڈوپامین (Dopamine) کیا ہے؟ڈوپامین ایک اہم نیورو ٹرانسمیٹر (Neurotransmitter) ہے جو دماغ میں قدرتی طور پر بنتا ہے۔ یہ دماغ کے کئی حصوں میں موجود ہے اور جسم کے متعدد افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔سادہ زبان میں:یہ دماغ کا "فیل گُڈ" کیمیکل ہے۔
جب آپ کو خوشی، خوشگوار احساس، حوصلہ افزائی
خفا رہنے دیا ۔۔۔۔۔
لے گیا وہ سب کچھ مگر حوصلہ رہنے دیا
یعنی بوسیدہ حویلی میں ایک دیا رہنے دیا
ہم گئے تھے اس کے ہاں اسے منانے کے لیے
وہ خفا اچھا لگا تو ہم نے خفا رہنے دیا
۔