یہ عمران خان کی زندگی کی بہترین ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو شہباز شریف کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے پر زیادہ غصہ آئے گا
کہ ہم کتنے غیرت مند تھے اور اب ۔۔۔
🚨عمران خان اپنی ذات میں بادشاہ ہے جسکو دنیا بھی مانتی ہے اور یہ سب میرے اللّٰہ کی عنائت اور عطاء کی ہے
شہزادہ بادشاہ ہمارا مرشد قسم سے کیا کمال کی شخصیت ہیں الفاظ ہی نہیں ملتے بیان کرنے کے لیے✌️❤️👍💯🤲
یہ آڈیو کال سابقہ کورکمانڈر لاہور فیاض غنی کی فیملی کی نو مئی کے موقع کی ہے کہ کیسے عاصم منیر اس کور کمانڈر کو مروانا چاہتا تھا
کور کمانڈر نے سیکورٹی کے لیے کئیں مرتبہ فون کیا لیکن اس کے فون کا جواب نہیں دیا گیا،عاصم منیر 9مئی کی تکمیل کے لیے اپنے کور کمانڈر کی بھلی چڑھانا چاہتا تھا تا کہ اپنے گھناؤنے منصوبے کی تکمیل کر سکے
🚨🚨عمران خان کے بارے جتنے مخالفین ایک ایک کر کے تعریف کرنےامت مسلمہ لیڈر تسلیم کرنے لگے ڈراموں کے ہیروعمران خان کے دور میں جب ہم امریکہ وغیرہ جاتے توجب خان کا نام لیتے تو کہتے وہ تو بہترین شخصیت لیڈر ہیں
عمران خان کے بڑے مخالفین ناقدین خان کے معترف