ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
وقاص پچھلے دو ہفتوں سے جیل انتظامیہ سے فریاد کر رہا ہے کہ اس کی آنکھ میں شدید درد ہے، جو دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ اسے خوف ہے کہ کہیں انفیکشن نہ پھیل جائے۔ آج ملاقات کے دوران اس نے صرف ایک درخواست کی کہ
آپا، آپ ایک پوسٹ کر دیں۔ شاید ان تک بات پہنچ جائے، شاید ان کے دل میں رحم آ جائے، شاید وہ مجھے ڈاکٹر کو دکھا دیں۔
یہ صرف وقاص کی کہانی نہیں۔ تحریک انصاف سے وابستہ قیدیوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ ظلم کی ایک ایسی داستان بن چکا ہے جو تاریخ میں لکھی جائے گی۔
ریاستیں جب انتقام میں انسانیت بھول جائیں، تو جیلیں صرف قید خانے نہیں رہتیں، ظلم کی علامت بن جاتی ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
سلمان اکرم راجہ کی طرف سے آفیشلی یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کہ عمران خان کا جیل میں بروقت علاج نا ہونے کی وجہ سے ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے۔
یہ بہت بڑا سانحہ ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم کی آنکھ جیل کے حالات میں ضائع ہو چکی ہے،
اور تحریک انصاف بے بس نظر آ رہی ہے، مطیع اللہ جان
“ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ میانوالی 9 مئی کے مقدمہ میں نامزد عبدالغفار خان تین سال مسلسل ظلم و جبر برداشت کرنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے، ایسے ہزاروں جھوٹے مقدمات میں نامزد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ، در بدر ہو رہے ہیں ۔ ریاست ، حکمران اور منصف کے ظلم و ستم اور ناانصافی کی ایک اور عرضی رب کے حضور پیش ہو گئی” تحریک انصاف پنجاب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”اللہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا ظلم ختم کرنے کے لیے“ عمران خان
اگر اب تک کچھ نہیں کیا تو کر لیں۔ نہیں کیا تو اس سوال پر بڑی شرمندگی ہوگی آگے کیونکہ یہ سوال ہر انصاف پسند پاکستانی پوچھے گا نئے لوگوں سے ملاقاتوں میں۔ کبھی آپ کی حق بات کا وزن نہی ہوگا اگر آج کے ظلم کے خلاف کچھ دکھانے کو نہی ہوگا!
#ImranKhanHeldHostage
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan CALLS OUT the TRUTH about IMRAN KHAN'S HEALTH:
"Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
سال پہلے کسی نے پیغام دیا کہ دو ماہ میں عمران خان کو ایلیمینٹ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ میں نے عمران خان کو بتایا تو انہوں نے کہا کہ تمہارا ایمان کمزور ہو گیا ہے۔ میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میں یزیدیت کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔
علیمہ خانم
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#ImranKhanHeldHostage
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں