پاکستان کے ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔
حالات بہتر ہوتے دیکھ کر بیرونی قوتیں پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے لئیے کٹھ پتلیوں کے ذریعے ایکٹو ہیں۔ اس بار ہار نہیں ماننی۔پاکستان کو ابھرنا ہے دشمنوں نے ملیامیٹ ہونا ہے۔
انشاءاللہ
بنچ بنا کر سماعت ملتوی کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ جب یہ قانون نافذ العمل میں آئے تو یہی بنچ اُس کے خلاف کیس سُنے۔اس سے زیادہ عہدے کا غلط استعمال اور آئین سے مذاق کیا ہوسکتا ہے
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا