سکندر شیرپاؤ نے مخالفین کی مزید وکٹیں اُڑا دیں؎
احمد آباد شیرپاؤ شاخ سے ملنگ جان ، یاسر خان خاندان سمیت قومی وطن پارٹی میں شامل
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ نے پارٹی کیپ عطا کیں
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP
2023 has been very difficult for #Pakistan mired by a combination of political instability,economic slump and resurgence of terrorist incidents adding to the miseries of the common man. It is hoped that 2024 would bring some sense of calm with all the stakeholders earnestly working for the betterment of the country
#HappyNewYear2024 #Elections2024
سال 2023 پاکستان کے لیے سیاسی عدم استحکام، معاشی بدحالی اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں نہایت گھمبیر سال رہا،جس نے عام آدمی کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا۔
امید ہے کہ سال نو 2024، شفاف اور عوامی امنگوں کے مطابق ہونے والے انتخابات اورعوامی مینڈیٹ پر مبنی نئی حکومت کے قیام، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ملک کی بہتری کے لیے کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں بہتر صورتحال اور عوام کے لیے سکون کے لمحات لائے گا
#Pakistan
#HappyNewYear2024 #Elections2024
پی کے 62 یونین کونسل حصارہ نہری محمد دیدار کلے، میاں مکمل شاہ قومی وطن پارٹی میں شامل
سکندر خان شیرپاؤ کا اس موقع پر دبنگ خطاب
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP
شبقدر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت الیاس خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی کا حصہ بننے جارہے ہیں، عظیم الشان شمولیتی اجتماع کی تشہری مہم جاری
گلی گلی جھنڈے لگا دیے گئے
24 نومبر 2023، کو شاندار شمولیتی اجتماع منعقد ہوگا جس میں الیاس خان اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت قومی وطن پارٹی کا حصہ بننے کا اعلان کریں گےا
#QWP #QWPisFuture #Vote4QWP
شبقدر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت الیاس خان 24 نومبر کو اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی بننے کا اعلان کریں گے
اس عظیم الشان شمولیتی اجتماع کے سلسلہ عوامی آگاہی مہم اور تشہیری مہم جاری، جگہ جگہ بینرز اور پارٹی پرچم لگا دیے گئے
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP
Was honoured to be invited to Distt Bar #Charsadda by the President and his cabinet. Attended the reference and paid tribute to Nisar Ahmad and Sheryar Khan Advocates having recently passed away. I was taken around the imposing Judicial Complex which is certainly an excellent facility for Charsadda
#QWP
صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ
پارٹی ویلج چیئرمین شیرباچہ اور پارٹی کارکن کی عیادت، ان کے صحت کے لیے دعا کی
#QWP@SikandarSherpao
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور کی ٹریفک حادثہ میں المناک وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں
اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
#BreakingNews#MuftiAbdulShakoor@juipakofficial
یکم فروری 1937، ایک ایسی شخصیت کی پیدائش،جسے آگےچل کر ملکی سیاست کا،روشن ستارہ بننا تھا۔
ایک ایسا نام جسے دہائیوں بعد بھی بھلایا نہ جاسکا
حیات محمد خان شیر پاؤ، ایک عہد ساز شخصیت تھے ۔
#HayatSherpaoBarsi2023@aftabsherpao
نیمه صدۍ وړاندې د پشتون قام په نوم د خپل سر وړومبنی لارخود پخپله وینه تاریخ رقم کړ ، شهید حیات محمد خان د یو مضبوط عهد او حق خودرادیت نوم دﺉ
#HayatSherpaoBarsi2023@aftabsherpao