*غیرت مند مسلمان کی پکار*
*معیار پر سمجھوتہ ممکن مسلمانوں کے خون کا سودا نا ممکن!!*
*یہودی مصنوعات بائیکاٹ مہم کے حوالے سے پروجیکٹر کے لیے وڈیو!!*
*تمام احباب اس وڈیو کو اہم شاہراہوں پر پروجیکٹر پر چلانے کی ترکیب بنائیں!!*
*#Boycott All JewishProducts*
ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو
خدیجہ شاہ کو اتنے ماہ سے حراست میں رکھا ہوا اس جرم میں جو اس نے کیا نہیں
اس بات کا خیال نہیں کسی کو کہ اس کے بچے جو اب بھی کورٹ میں ہیں کیسے گزارا کررہے ہیں
٪#بریکنگ_نیوز
یہ 10 اسرائیلی فوجی نمر نامی فوجی ٹینک میں سوار تھے. اس ٹینک کو اسرائیلی دنیا کا سب سے محفوظ فوجیوں کی منتقلی کا ٹینک قرار دیتا ہے جس کی مالیت 30 لاکھ لاکھ ڈالر ہے. اللہ کی مدد دیکھیں کہ جب یہودیوں کا یہ ٹینک شمال غزہ میں داخل ہوا مجاہدین نے یاسین 105 میزائل سے اس کو نشانہ بنایا دیکھتے ہی دیکھتے ہی یہ فولادی قلعہ قرار دیا جانے والا یہ ٹینک ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اس میں سوار 11 یہودی فوجی ہلاک ہوگئے
اس خبر نے غزہ داخل ہونے والے اسرائیلی فوج کے حوصلے پست کردیے ہیں کہ اب کوئی ٹینک کوئی گاڑی انہیں مجاہدین سے نہیں بچا سکتی ہے
@GNMadani
#GhulamNabiMadni
#Gaza
#GazaGenoside
جسٹس عامر فاروق نواز شریف سے رابطہ میں پے کہ عمران خان کو کتنی سال کی سزا دینی
جبکہ نواز شریف اور عامر فاروق کی ایڈیو لیک بھی ہمارے پاس پہنچ چکی
آفتاب باجوہ